لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن کی موت نے زندگی کو تبدیل کردیا اور وہ اللہ سے زیادہ قریب ہوگئیں۔ ایک نجی ٹی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ان کی چھوٹی بہن ایشا صرف 25 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئی اور مزید پڑھیں
زمرہ:
والد سے گفتگو کرنے کیلئے ماہر نفسیات سے سیشن لئے، سونیا حسین
لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے والد سے گفتگو کیلئے ماہر نفسیات سے رجوع کرنا پڑا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ بچپن میں والدین کے درمیان تعلق اچھے نہیں تھے اور وہ والدہ سے زیادہ قریب تھیں اسی لئے والد سے مزید پڑھیں
برطانوی ٹی وی سیریز ‘ہنٹڈ’ کے اداکار ہیری سیویج کی پراسرار موت
لندن: ’چینل 4 ہنٹ‘ کے اداکار ہیری سیویج 26 برس کی عمر میں جنوب مغربی لندن میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2019 میں فلم ‘ہنٹڈ’ میں اداکاری کرنے والے سیویج جمعہ 19 جولائی کو پٹنی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ تفتیش کار اداکار کی ‘غیر متوقع موت’ کا سراغ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ڈھائی ہزار گرفتاریاں, امریکہ کی جانب سے ’شوٹ آن سائٹ‘ کے احکامات کی مذمت
ویب ڈیسک — اے ایف پی کے اعداد وشمار کے مطابق، بنگلہ دیش میں ملازمتوں کے کوٹے پر ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتاریوں کی تعداد منگل کے روز 2,500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایف پی کی ایک اور گنتی کے مطابق پولیس اور اسپتالوں کی طرف سے اطلاع دی گئی متاثرین کی تعداد مزید پڑھیں
فرانسیسی سفیر کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات
سعودی وزیردفاع فرانسیسی سفیر سے گفتگو کررہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے سفیر لڈووک پوئیل نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سعودی عرب اور فرانس کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیر دفاع شہزادہ مزید پڑھیں
تاجر دوست اسکیم مسترد‘ تاجروں کی شٹر ڈاؤن کی دھمکی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے تاجروں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نافذ کردہ تاجر دوست اسکیم کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ ایف بی آر کی طرف سے تاجر دوست اسکیم کے مزید پڑھیں
بجلی مہنگی ہونے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی 50 فیصد صنعتیں بند ہوگئیں
کراچی(کامرس رپورٹر) بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہونے سے ملک میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی 50 فیصد صنعتیں بند ہوگئیں۔یہ بات پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ خلیل قیصر نے منگل کو آئی پی پیز کیپیسٹی چارجز کے معاملے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے بھارت کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ا سکواڈ کا اعلان کردیا، چارتھ اسالنکا ٹیم کی قیادت کریں گے، تجربہ کار بلیباز دنیش چندی مل نے اسکواڈ میں واپسی کی ہے جبکہ 21سالہ آل رائونڈر چمندو وکرماسنگھے سیریز میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں
گوادر کرکٹ اکیڈمی کو یو بی ایل اکیڈمی کے ہاتھوں شکست کا سامنا
کراچی: یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ سے قبل گوادر کرکٹ اکیڈمی اور یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی حاجی حنیف حسین کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی کو یوناہیٹڈ بنک کرکٹ اکیڈمی نے 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وکٹ کیپر بلے باز مزید پڑھیں
اسلام آباد دھرنا پرامن ہوگا، آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا: حافظ نعیم الرحمن
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 جولائی کا اسلام آباد دھرنا پرامن ہوگا، آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی پوری دنیا میں کوئی ساکھ نہیں، دھاندلی سے مزید پڑھیں