کراچی میں ہاکس بے کے ساحل میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ آج شام کو پیش آیا جب لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان ہاکس بے میں پکنک منانے آیا تھا۔ حکام کے مطابق ہاکس بے پر نہانے والے 6 افراد میں مزید پڑھیں
زمرہ:
سانحہ9 مئی کے مقدمات:عمران خان کا پولی گراف، وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے سے انکار
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم تفتیش کے دوران بانی چیئرمین نے پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین کو تین ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔ دوران تفتیش پولیس نے عمران خان سے مختلف سوالات کئے، عمران خان نے سوالات کے جواب مزید پڑھیں
چیلسی کے دفاعی کھلاڑی ٹریووہ چلوبہ دورہ امریکا کے لئے اسکواڈ سے باہر
لندن:ٹریووہ چلوبہ کو پری سیزن دورہ امریکا کے لئے چیلسی کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ چیلسی کے دفاعی کھلاڑی 25 سالہ ٹریووہ چلوبہ نے گزشتہ سیزن کے پہلے حصے میں انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد چیلسی ٹیم میں باقاعدگی سے حصہ لیا تھا لیکن چیلسی نئے مینیجر اینزو مارسکا نے مزید پڑھیں
عمران خان جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جارہی ہے: فیصل واوڈا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار بانی پی ٹی آئی ہیں، عمران خان جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جارہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مزید پڑھیں
بنوں میں امن دھرنا چوتھے روز میں داخل، معمولات زندگی بھی جاری
اسلام آباد: بنوں میں امن و امان کے قیام کے لیے دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے تاہم حالات پرامن ہیں، بازار کھل گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں میں قیام امن کے حصول کے لیے شہریوں کی جانب سے دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوچکا ہے تاہم ہنگامہ آرائی کا امکان نہیں، بازار کھل گئے ہیں اور مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورتحال کا خطرہ جبکہ جنوبی سندھ کے علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ دونوں ممالک میں تعلقات کے لیے کتنا اہم؟
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے ایک روز بعد واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کر رہے ہیں۔ بائیڈن کے فیصلے نے غزہ جنگ کے اہم موڑ پر امریکہ اسرائیل کے تعلقات کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔ جون میں جب مزید پڑھیں
نائیجیریا: عسکریت پسندوں کے حملے میں 18افراد ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کے صوبے بینو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہو ئے۔ حملے کے بعد اضافی سیکورٹی فورسز علاقے کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ واضح رہے کہ 16 جولائی کو مزید پڑھیں
روسی فوج کا یوکرین کے 75 ڈرون مارگرانیکا دعویٰ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کے 75 ڈرون طیارے مار گرانے کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے 47 طیارے روستوو کی فضا میں ، 17 طیارے بحیرہ آزوو اور بحیرئہ اسود پر اور 8 طیارے کرسنوڈور کی فضا میں مار گرائے جب کہ بیلگوروڈ، فورونیج اور اسمولنسک کے مزید پڑھیں
پہلا 4روزہ کرکٹ میچ ،پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 148 رنز سے ہرا دیا
ڈارون (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو پہلے 4 روزہ کرکٹ میچ میں148رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان شاہینز کی اس جیت میں لیفٹ آرم ا سپنر مہران ممتاز اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ نیفیصلہ کن کردار ادا کیا۔ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلا دیش مزید پڑھیں