بدین،ڈسٹرکٹ جیل میں بند سابق چیئرمین پرتشدد

بدین (نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ جیل میں قید سابق چیئرمین تلہار ٹاؤن کمیٹی میر شاہد ٹالپور عدالت میں پیشی جیل میں تشدد کھانے ادویات اور ملاقات کی سہولیات فراہم نہ کرنے کی شکایت ، کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی،بھائی میر نور احمد کی جانب سے سیاسی انتقام کا الزام ۔ڈسٹرکٹ جیل بدین میں قید مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے میں ہر 2 دن میں ایک فلسطینی بچہ شہید

نیویارک: اقوام متحدہ کا بچوں کے  حقوق کے ذیلی ادارے یونیسیف  نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے میں ہر 2 دن میں ایک فلسطینی بچے کو قتل کیا جا رہا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یونیسیف نے مغربی کنارے کے بچوں میں زندگی کی ہلاکتیں کے عنوان سے مزید پڑھیں

۔26جولائی کو اسلام آباد آرہے ہیں‘ عوام کا حق لیے بغیر نہیں اٹھیں گے‘ حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب کررہے ہیں   لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 جولائی کو اسلام آباد حق لینے آ رہے ہیں، دھرنا دیں گے اور عوام کا مزید پڑھیں

کرکٹ جنون ہے  اور اسنوکر کھیلنا  مجھے پسند ہے، بابراعظم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم  نے کہا ہے کہ کرکٹ تو میرا جنون ہے اور اسنوکر کھیلنا مجھے پسند ہے۔ ساؤتھ افریقا کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران بابراعظم نے اپنی پسند ، کھلاڑیوں اور دیگر موضوعات پر کھل کر بات چیت کی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری کیلئے کابینہ کا ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا تاہم پی ٹی آئی پر پابندی کی منظوری لی جانی تھی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں پی مزید پڑھیں

حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت توانائی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سینکڑوں تارکین وطن کا نیا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب رواں

ویب ڈیسک —  ایک درجن کے لگ بھگ ملکوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں تارکین وطن کا ایک قافلہ امریکہ کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں میکسیکو کی جنوبی سرحد سے پیدل چل پڑا ہے۔ قافلے میں شامل کچھ ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات سے مزید پڑھیں

عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انہوں نے کہا کہ انتہائی سنجیدہ امور کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے، عزم استحکام ملتی ڈومین، ملٹی ایجنسی، ہول آف دی سسٹم، نیشنل وژن ہے پاکستان میں استحکام قائم کرنے کے لیے، یہ نیشنل ایکشن پلان کو دوبارہ متحرک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 64 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 64 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 105 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ کئی زخمی افراد عمارتوں کے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پیش نہ ہوسکے۔ دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں