برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقا کے جنگلات جا پہنچیں

جنوبی افریقا: برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقا کے جنگلات جا پہنچیں۔ 32 سالہ اداکارہ اس وقت جنوبی افریقا میں موجود ہیں جہاں وہ وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے اپنے شوق کو پورا کر رہی ہیں۔ ایمی جیکسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس حوالے سے مختلف تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں

خواتین اپنے حقوق کیلئے بیدار ہورہی ہیں، مہوش حیات

 لاہور: پاکستان کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں خواتین کیلئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی جس کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ مہوش حیات نے کیپشن لکھا کہ یہ تاثر درست نہیں ہے مزید پڑھیں

مہیش بابو اورسونالی بیندرے کی فلم ’مراری‘ دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

 ممبئی: تیلگو سپر اسٹار مہیش بابو اور سونالی بیندرے کی بلاک بسٹر فلم ’مراری‘ کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میکرز نے اداکار مہیش بابو کے جنم دن پر ان کے مداحوں کو خصوصی ضیافت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپر نیچرل فلم ’مراری‘ فروری 2001 میں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیرمینوں کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار کردیا اور نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

حق خودارادیت دینے سے انکارعالمی امن کیلیے چیلنج ہے‘سردارعتیق

مظفرآباد(صباح نیوز)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ جنوبی ایشیاء کے امن کی ضمانت ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے مسلم کانفرنسی کارکنان وعہدیدران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کا پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ بے یار و مددگار، امداد کے منتظر 

بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے باعث خراب ہونے والے حالات نے دوسروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی طلبہ کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ اس وقت بنگلہ دیش کے چند شہروں میں مجموعی طور پر 130 سے زائد طلبہ موجود ہیں۔ ڈھاکہ میں 48، چٹوگرام (چٹاگانگ) میں 31، میمن سنگھ میں 9، کومیلا میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

نیو یارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے  سے متعلق سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شخص چھت پر چڑھا کیسے اور اس کی اطلاع کیوں نہ دی گئی؟ سابق امریکی  صدر نے کہا کہ مجھے کسی مسئلے کے بارے میں پیشگی اطلاع مزید پڑھیں

بجلی کی طلب میں اضافہ: لوڈ شیڈنگ جاری، شارٹ فال6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

 اسلام آباد:بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث طلب اور رسد کا فرق 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی پیداوار 22 ہزار اور طلب 28 ہزار میگا واٹ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے جبکہ شہری علاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔حکام مزید پڑھیں

بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں کراچی ائیر پورٹ کیلئے الرٹ جاری

  کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سی اے اے کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف کے علاقوں میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنے کی ہدایات کے علاوہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ مقامات مزید پڑھیں

’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد کراچی کی شاہراہوں سے اچانک تجاوزات غائب

  کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے ہی ’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد اہم شاہراہوں سے تجاوزات غائب ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پیر سے شہر میں شروع ہونے والا آپریشن بغیر کسی پولیس فورس اور انتظامیہ کے بغیر  پہلے ہی کامیاب ہوتا نظر آرہا مزید پڑھیں