26 جولائی کا اسلام آباد میں دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، حافظ نعیم

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 جولائی کا اسلام آباد میں دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ راولپنڈی میں تاجرکنونشن سےخطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمارا دھرنا بے تحاشا ٹیکسوں، پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے دروازے پر ٹکر مار کر اندر داخل ہونے والا کار سوار گرفتار

 راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ کو ٹکر مار اندر داخل ہونے والے کار سوار کو رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں قائم اڈیالہ جیل گیٹ 5پر مشکوک شخص نے گاڑی ٹکرائی اور کار سوار بیریئر و جیل کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوا، جس کو موقع پر کھڑے رینجرز و پولیس مزید پڑھیں

انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگ لی

نیویارک: انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگی ہے کیونکہ ماڈل نے 1972 کے میونخ اولمپکس سے متاثر ایک اشتہاری مہم پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی تھی، جسے میونخ قتل عام سے جوڑا گیا تھا۔ ایک بیان میں ایڈیڈاس کے نمائندوں نے کہا، ’’ہم نے ایک غیر ارادی غلطی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اہم ٹاسک لے کر آج تین روزہ دورے پر چین روانہ جائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اہم ٹاسک لے کر تین روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے۔ دورے میں وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات چیت کریں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق قرض کی ری شیڈولنگ کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ ورکنگ گروپ قائم مزید پڑھیں

قوم کا ٹیکس سہولتوں پر لگایا جائے تو بارش رحمت بن کر برستی ہے، حنا بیات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے جہاں قوم کے ٹیکس کا پیسہ سہولتوں پر لگایا جاتا ہے، وہاں بارش رحمت بن کر برستی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو امریکا میں لی گئی تھی اور عقب میں ریاست ورجینیا کی مشہور مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم بنائیں گی؟

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔  سجل علی بالی وڈ فلم ’مام اِن انڈیا‘ میں آئیکونک بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار کرچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی پروجیکٹ کیلئے بات مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ، پولیس تفتیش میں نئے انکشافات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کے معاملے پر تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ حسن شاہ پولیس کی گرفت میں ابھی تک نہیں آسکا ہے لیکن مرکزی ملزم کی گرفتاری جلد متوقع بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی فیض حمید نے 9 مزید پڑھیں

رندیپ ہودا کو زمینی تنازع میں کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

مدھیا پردیش: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا کو زمینی تنازع پر مدھیہ پردیش کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ نے کنہا نیشنل پارک کے پاس ایک زمین خریدی تھی تاکہ اس میں وائلڈ لائف کو قدرتی ماحول مل سکے۔ ریوینیو اتھارٹیز نے دعویٰ کیا کہ رندیپ ہودا نے زمین مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ڈیموکریٹس کا کاملا ہیرس کی نامزدگی کے لیے حمایت کا اظہار

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے نومبر کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے الگ ہونے کے بعدپیر کے روز ڈیمو کریٹک پارٹی کے قانون سازوں، گورنروں اور مالی عطیات دینے والوں کی طرف سے بڑی تعداد میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈیمو کریٹک پارٹی کی آئندہ صدارتی امیدوار ہونے کی حمایت کا اظہار مزید پڑھیں