پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ سوشل میڈیا پر وائرل
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی۔ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر صارف کی جانب سے ویرات کوہلی کی دسویں جماعت کی مارکس شیٹ کی بہت ہی واضح تصویر شیئر کی گئی۔ جہاں دیکھا جا مزید پڑھیں
صدارتی انتخابی دوڑ سے بائیڈن کی دستبرداری پر عالمی رہنما کیا کہتے ہیں؟
ویب ڈیسک — عالمی رہنماؤں نے اتوار کے روز امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے اس اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2024 کے صدارتی انتخاب کی اپنی مہم ختم کر دیں گے اور نائب صدر کاملا ہیرس مزید پڑھیں
مٹیاری ،خسرہ نیایک مزید بچے کی جان لے لی،تعداد 7 ہوگئی
مٹیاری (نمائندہ جسارت)مٹیاری کے قریب پیرل چھٹو گاؤں میں خسرہ نے ایک مزید بچے کی جان لے لی، جاںبحق بچوں کی تعداد 7 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے محکمہ صحت کی لاپرواہی قراردیدی، مزید تحقیقات کی جارہی ہے جلد رپورٹ جاری کرکے متعلقہ حکام کو بھیجی جائے گی۔ ڈی سی، صوبائی سیکرٹری ہیلتھ نے ڈی مزید پڑھیں
میرپورخاص،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) قیامت خیز گرمی اور شدید حبس میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے، حیسکو کی جانب سے لوڈشیڈنگ فری زون قرار دیے جانے کے باوجود 8 سے 10 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص اور اس کے گرد و نواح میں قیامت مزید پڑھیں
احمد یار میں دکان کے تنازع نوجوان کو زندہ جلادیاگیا
احمدیا(صباح نیوز) احمد یار میں پانچ افراد نے دکان کے تنازعہ پرآگ لگاکرنوجوان کو زندہ جلادیا تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق محلہ انعا م آباد میں دکان کی ملکیت کے تنازعہ پر عباس کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس سے عباس جھلس کر موت کی آغوش میں چلا گیا تھانہ سٹی پولیس نے مزید پڑھیں
حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے‘ خواجہ آصف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت کے خاتمے کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں رونما ہونے والے حادثات کے نتیجے میں بننے والی غیرجمہوری اور حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل کسی حادثے کے انتظار ہر وقت شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے۔ ویب مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، حافظ نعیم
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، دوبارہ الیکشن سودے بازی کے لیے ہوں گے۔ ٹیکسوں کے نفاذ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف پشاور میں بزنس فورم کی گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں
مطالبات تسلیم ہونے پر چمن میں 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم
کوئٹہ: چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے کے شرکا اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کیا گیا۔ مظاہرین رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد چمن باڈر پر کاروبار پھر سے مزید پڑھیں
’آج تک کسی اداکارہ نے اپنی شادی پر نہیں بلایا‘، حرا مانی کا انکشاف
لاہور: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کسی ساتھی اداکارہ نے اپنی شادی کی دعوت نہیں دی ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں شادیوں پر جانے کا بہت شوق ہے لیکن انڈسٹری کی کسی اداکارہ نے اپنی شادی میں انہیں نہیں بلایا۔ حرا مانی مزید پڑھیں