ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں، اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں بھی الگ الگ مزید پڑھیں

میرے اوپر دھوکے بازی کا لیبل لگا ہوا ہے، رنبیر کپور

 ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘انیمل’ کے اسٹار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ لوگ آج بھی اُنہیں دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ‘دھوکے باز’ (Cheater) کے لیبل، ماضی کے تعلقات اور اپنی بیٹی کے بارے میں بات کی۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درج

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو فون کرکے اپنے گھر بلایا تھا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں اور جب وہ خاتون کے گھر پہنچے تو مسلح افراد نے واردات کی اور مزید پڑھیں

لائیو شو میں ‘محبت کا وظیفہ’ مانگنے پر فضا علی 18 سالہ لڑکی پر برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی لائیو شو کے دوران محبت کا وظیفہ مانگنے والی 18 سالہ لڑکی پر برس پڑیں۔ حال ہی میں فضا علی کے مارننگ شو میں اُنہیں ایک فون کال موصول ہوئی جس میں لڑکی نے میزبان سے اپنی محبت کے بارے میں سوال کیا۔ لائیو شو مزید پڑھیں

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔ 19 جولائی کو پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی جس میں دونوں نے سوتیلے بہن بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس ، پاکستانی سفارتخانہ قومی دستے کا بھر پور استقبال کرے گا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک):فرانس میں پاکستانی برادری اور سفارت خانہ نے سمر اولمپک گیمز میں پاکستانی اولمپک دستہ کے لئے بھرپور حمایت اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے جس کے انعقاد میں6 روز باقی رہ گئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی کامیابی کے لئے ہم سب مزید پڑھیں

جنید غفور کے انتقال پر سراج الاسلام بخاری کا اظہار تعزیت، کل قران خوانی ہوگی

کراچی ( پ ر ) پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری سابق صدر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سابق فرسٹ کلاس امپائر مرحوم جنید غفور مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اور اپنی جانب سے ان کی روح کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت سستی بجلی فراہمی کے وعدے پر قائم

آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، جوکہ پورا کردیا۔ آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رواں ماہ کے بجلی کے بل نئے ٹیرف کے مطابق وصول کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید پڑھیں

کراچی: ہلکی ‘تیزبارش۔250فیڈر ٹرپ‘ مختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی: نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث برسات کاپانی جمع ہونے سے شاہراہ زیر آب آگئی ،شہریوںکو مشکلات کا سامنا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ہلکی، تیز بارش ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ 250 فیڈرز ٹرپ کرگئے‘ مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت ‘ کے ایم سی و کے الیکٹرک کی نااہلی نے معمولی بارش کو عوام کیلیے زحمت بنادیا‘منعم ظفر خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں بارش کے بعد پیدا شدہ صورتحال اور شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش اور حکومت و متعلقہ اداروں کی نااہلی و ناقص کارکردگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت ، کے ایم سی اور کے الیکٹرک کی نااہلی و مزید پڑھیں