جیکب آباد/کندھکوٹ (نمائندگان جسارت) ڈیڑھ ماہ قبل اغوا ہونے والا مغوی بہرام کھوسو بازیاب، پولیس کی جانب سے 50 لاکھ روپے تاوان بھرنے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹھل کے آر ڈی 52 تھانے کی حدود گاؤں پیارو کھوسو سے ڈیڑھ ماہ قبل اغوا ہونے والے مغوی بہرام خان کھوسو کو کندھکوٹ کے کچے مزید پڑھیں
زمرہ:
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
ہیوسٹن(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے،ہیوسٹن میں ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2سے ہرا دیا،پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے،عبداللہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11اور 4-11سے شکست دی جبکہ مزید پڑھیں
گوادر کرکٹ اکیڈمی جلد کراچی کا 10روزہ دورہ کرے گی
گوادر(اسپورٹس ڈیسک) گوادر کرکٹ اکیڈمی کے اعلامیہ کے مطابق ٹیم جلد کراچی کا 10 روزہ دورہ کرے گی۔ اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔ کرکٹ کے برانڈ اسٹیڈیم سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم( گوادر کرکٹ اسٹیڈیم ) میں گوادر کے مایہ ناز انتہاہی نفیس اور ماہر کوچ کم پروفیشنل ٹرینر کیپٹن نثار حسین کی قیادت مزید پڑھیں
بھارت : ہندو زائرین کی ٹیکسی کنویں میں گرنے سے 7افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کنویں میں ڈوبی ٹیکسی کا صرف پہیا نظر آرہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹیکسی کنویں میں جاگری،جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹیکسی میں ڈرائیور سمیت 12 افراد سوار تھے جو مندر سے واپس جارہے تھے۔ سڑک بند ہونے کے مزید پڑھیں
بااثر افراد اور پولیس مظالم کیخلاف جھنڈو ناریجانی کے رہائشی کا احتجاج
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جھنڈو ناریجانی کے رہائشی نذیر راجپوت نے اپنے گھر والوں کے ہمراہ بااثر افراد اور پولیس مظالم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے کے رہائشی با اثر افراد شوکت، ریاض، پرویز راجپوت اور دیگر علاقے میں منشیات کا کاروبار کرتے ہیں جس مزید پڑھیں
جامشورو: موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب ،آبادیاں متاثر
جامشورو (نمائندہ جسارت) شدید گرمی اور حبس کے بعد گزشتہ رات اچانک تیز موسلا دھار بارش شروع ہوگئی، کچھ دیر جاری رہنے والی شدید بارش کے باعث جامشورو کے تمام نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جس کی وجہ پہاڑی علاقوں سے آنے والے برساتی پانی کی گزر گاہوں میں بے پناہ بڑہتی ہوئی آبادی کی مزید پڑھیں
کراچی: شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا، صوبائی وزیر داخلہ کی ورثا سے ملاقات
کراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار کی نماز جنازہ گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد تھانے میں تعینات پولیس اہلکار یوسف کو فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کیا مزید پڑھیں
ویٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ: گلیمورگن کا سمرسیٹ کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف
کارڈف: ویٹیلٹی ٹی 20بلاسٹ میں گلیمورگن نے سمرسیٹ کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے ساؤتھ گروپ کے میچ میں گلیمورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز اسکور کیے۔ گلیمورگن کی جانب سے کپتان کرن مزید پڑھیں
اداکار نہ ہوتا تو انڈین فٹبال ٹیم کا کھلاڑی بن جاتا، ٹائیگر شیروف
ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگرو شیروف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ اداکار نہ بنتے تو انڈین فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بن جاتے۔ 2014 میں فلم ’ہیروپتی‘ سے بالی وڈ ڈیبیو کرنے والے اداکار نے بتایا کہ کھیل ان کی زندگی کیلئے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ٹائیگر شیروف نے کہا کہ جب وہ شوٹنگ مزید پڑھیں
عائشہ جہانزیب کا شوہر سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان
ممبئی: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے اس بات کی تردید کی کہ وہ شوہر سے صلح کرچکی ہیں۔ عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں تشدد کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتیں مزید پڑھیں