ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کل ڈارون میں بنگلا دیش اے کے خلاف2، 4 روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہونے والی ہے۔ دوسرا 4 روزہ میچ26 جولائی سے کھیلا جائے گا جس کے بعد پاکستان شاہینز 4 اور6 اگست کو2 ون ڈے اور پھر ٹاپ اینڈ ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
چیمپیئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے بھارتی بورڈ سےحکومتی انکار کاتحریری ثبوت مانگ لیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر ہندوستانی حکومت [چیمپیئنز مزید پڑھیں
پیرس میں کار کیفے میں جاگھسی‘ ایک شہری ہلاک
پیرس کی پولیس نے کیفے میں کار گھس جانے کے بعد جائے وقوع کی ناکابندی کررکھی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت میں ایک کار کیفے میں گھس گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں ان دنوں اولمپکس گیمز کے انعقاد کی تیاریاں عروج مزید پڑھیں
مہران یونیورسٹی میں آج سے انٹرویوز ہو رہے ہیں
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس سالِ نو 25-2024 میں داخلے کے لیے جاری کردہ شیدول کے مطابق میرٹ لسٹ کے تحت انٹرویوز آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ انٹرویوز کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رضوان علی میمن کی سربراہی میں مرکزی آڈیٹوریم مزید پڑھیں
بجلی کی فراہمی کے ساتھ عوام کے مسائل حل کررہے ہیں، حیسکو
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد روشن اوٹھو کی ہدایت پر حالی روڈ سب ڈویژن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کچہری میں ایس سی اعجاز شیخ، ایکس سی این فاروق تنیو، ایس ڈی او حالی روڈ حمزہ امین نے عوام کے مسائل سن کر بروقت حل کروائے۔ اس موقع پر میڈیا مزید پڑھیں
کراچی: سکیورٹی ادارے کی وردی میں ڈکیتی کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کا یونیفارم پہن کر وارداتیں شروع کردیں۔ گزشتہ روز گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں قائم پکوان سینٹر پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم نے واردات کی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا
لاہور: سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلے گی تونقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں کے 37لوگوں کے حلف نامے جمع ہوئے اور 6 یا 7 کے دستخط مشکوک ہیں۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں
’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے ٹام کروز کے نئے اسٹنٹ نے دھوم مچادی
لاس اینجلس: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے ’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے فضائی اسٹنٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر وائرل ہیں جس میں اداکار کو ایک الٹے طیارے پر لٹکے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کرسٹوفر میکوائر کی ہدایت کاری میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے اور یہ فلم 23 مئی مزید پڑھیں
رمل علی نے مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا
لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل اور رقاصہ رمل علی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ماڈل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں، ان کی ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے بہت سے مسائل ہیں جس کے لیے وہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ رمل مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی
ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کردی۔ ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ ہم نے مل کر اپنی پوری کوشش کی اور اپنا سب کچھ اس میں ڈال مزید پڑھیں