چین کی لیجنڈری اداکارہ ’تلواروں کی ملکہ‘ چینگ پی پی ای چل بسیں

بیجنگ: چین کی لیجنڈری اداکارہ چینگ پی پی ئی جو مارشل آرٹس فلموں میں اپنے اہم کرداروں کے لیے ’تلواروں کی ملکہ‘ کے نام سے مشہور تھیں، 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انہیں شا برادرز کی کلاسک فلم ’کم ڈرنک ود می‘ میں شاندار اداکاری اور اینگ لی کی مشہور فلم کراؤچنگ ٹائیگر، ہڈن مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج پر بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کے الزامات

ٹورنٹو: بالی وڈ کے سپر اسٹار دلجیت دوسانج کو کینیڈا اور امریکہ میں اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر کی دیسی برادری کی جانب سے بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کے جاری ’دل لومیناتی ٹور‘ کے خلاف کچھ الزامات سامنے آئے ہیں کہ ان کے بیک مزید پڑھیں

جاپان کے تاریخی ڈرامے ’شوگن‘ نے ایمی ایوارڈز کیلئے 25 نامزدگیاں حاصل کرلیں

لاس اینجلس: جاپان میں اقتدار کی جدوجہد کی کہانی پر مبنی تاریخی ڈرامہ ’شوگن‘ نے ایمی ایوارڈز کیلئے 25 نامزدگیاں حاصل کرلیں۔ ایف ایکس شو ، ناخن کاٹنے والے ریستوراں کی کہانی دی بیئر ، نے 23 نامزدگیاں حاصل کیں جو کامیڈی کا ایک ریکارڈ ہے۔ اس کا دوسرا سیزن ، جو شکاگو سینڈوچ کی دکان کو عالمی مزید پڑھیں

ہوشربا مہنگائی گھر گھر فساد، مایوسی اور انارکی کا ذریعہ بن گئی‘لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ جسارت)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بحرانوں کی سب سے بڑی بنیادی وجہ آئین کی پابندی کے بجائے انحراف اور پامالی ہے،پارلیمنٹ، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی قوتیں بیک وقت آئین کی بات کرتے ہیں لیکن آئین سے انحراف بھی ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کرتے مزید پڑھیں

سابق فرسٹ کلاس کرکٹ امپائر جنید غفور کی نماز جنازہ اور تدفین میں احباب کی شرکت

کراچی ( پ ر ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹ امپائر جنید غفور جمعرات کی صبح انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ جامع مسجد ریاض الجنتہ ‘بی ‘ایریا اور تدفین 1-C ایریا لیاقت آباد میں اد ا کی گئی۔ کرکٹ و کھیلوں سے وابستہ احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں کے سی سی مزید پڑھیں

ڈی جی ا سپورٹس پنجاب سے جیولن تھرور اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی اہم ملاقات

لاہور: ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب سے اولمپک اسٹار ارشد ندیم ان کے آفس میں ملاقات کررہے ہیں لاہور(اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے جیولن تھرور اولمپک اسٹار ارشد ندیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اہم ملاقات کی ، اولمپئن ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے تعاون پر ڈی جی اسپورٹس مزید پڑھیں

فلسطینی زمین پر اسرائیل کا وجود غیر قانونی ہے، عالمی عدالتِ انصاف

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے قرار دیا ہے کہ فلسطینی زمین پر اسرائیل کا وجود ہی غیر قانونی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے صدر نواف السلام نے جمعہ کے روز فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے غیر پابند مشاورتی مزید پڑھیں

کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل

اسلام آباد:ایل پی جی ایئر مکس گیس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر، کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان  سو ئی سدرن  کے مطابق سوئی سدرن کو گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ کنڑپساکھی کو فنی خرابی کا سامنا ہے گیس پلانٹس سے گیس اور ایل پی جی کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرمنفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، فائروالز کی تنصیب کیلیے بولیاں طلب

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ، پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلیے بولیاں طلب کرلیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کشن اتھارٹی (  پی ٹی اے) کے ذرائع کے مطابق  حکومتی فیصلے کے تحت  پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب  کے لیے  بولیاں طلب مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کو مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل کو مطلوب ملزم کے حوالے سے اہم کامیابی ملی ہے اور خطرناک اشتہاری ملزم کو مسقط سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ اشتہاری کاظم علی تھانہ سیالکوٹ پولیس کو 2022 سے ہٹ اینڈ رن کے دوہرے قتل میں مطلوب تھا، جس کے لیے پنجاب پولیس مزید پڑھیں