بنگلہ دیش میں رواں ہفتے ملازمتوں کے کوٹے پر طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ ان مظاہروں میں سیکیورٹی اہل کاروں اور حکومت کے حامی طلبہ سے مظاہرین کے تصادم کے بعد پورا ملک ہی اس وقت کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ جمعرات کو احتجاج کے منتظمین نے مکمل ہڑتال کا اعلان کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاورمانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چودھری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیلٹ کورٹ نے کیس کے مزید پڑھیں
جسٹس (ر) مظہر میاں عالم خیل کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد جسٹس (ر) مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی۔ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کر مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پوائنٹس میں کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست ریکارڈ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ سیشن کے دوران 100 انڈیکس 1098 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 81,000 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی طلبہ تحریک نے خطرناک شکل اختیار کرلی، 40 سے زائد افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے دوران تشدد کا گراف خطرناک حد تک بلند ہوگیا ہے۔ دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد 40 سے زائد ہو ہوگئی ہے۔ پولیس سے جھڑپوں میں ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکومت نے طلبہ تحریک سے انتہائی متاثرہ علاقوں میں سیل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی مزید پڑھیں
اطالوی وزیرِاعظم کا تمسخر اڑانے پر 5 ہزار یورو جرمانہ
اٹلی کی وزیرِاعظم کو تمسخر کا نشانہ بنانا ایک صحافی کو خاصا مہنگا پڑا ہے۔ اٹلی کی ایک عدالت نے تین سال قبل کیے جانے والے ایک ٹوئیٹ کی بنیاد پر گیلیا کارٹیزا کو یہ سزا سنائی ہے۔ گیلیا کارٹیزا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر (جو اُس وقت ٹوئٹر کہلاتا تھا) اپنی ایک مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے نے الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں
ری پبلکن کنونشن: ٹرمپ نے صدارتی نامزدگی قبول کر لی، یکجہتی پر زور
ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ری پبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کو قبول کر لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تقریر کے دوران خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بارے میں احساسات بیان کیے۔ ری پبلکن مزید پڑھیں
سجاول : محکمہ صحت اور انتظامیہ کی لاپروائی، خسرہ وبائی شکل اختیار کرگیا
سجاول (نمائندہ جسارت) محکمہ صحت اور انتظامیہ کی نااہلی اور لاپروائی کے باعث خسرہ بیماری وبائی شکل اختیار کر گئی، شہر کے ایک ہی علاقے میں 2 ہفتے کے دوران 2 بچے بیماری سے جاں بحق، رپورٹ کے مطابق گزشتہ تقریباً 2 ہفتے کے دوران خسرہ شدت اختیار کرگیا، شہر کے ایک ہی علاقے کے مزید پڑھیں
کندھکوٹ: پولیس کی کارروائی، 237 شراب کی بوتلیں برآمد، 2 افراد گرفتار
کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) سی سیکشن پولیس کی کارروائی، 237 شراب کی بوتلیں برآمد، 2 افراد گرفتار، ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروہی اور اے ایس پی کندھکوٹ عتیق الرحمن کی ہدایت پر سی سیکشن پولیس کی بڑی کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران شراب کی 237 بوتلیں برآمد، 2 افراد گرفتار، انچارج سی سیکشن صفیر مزید پڑھیں