بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 16 ہوگئیں

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب رواں ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں

جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت

اسلام آباد: جسٹس (ر) مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ اپنے بیان میں جسٹس مقبول باقر کا کہنا تھا کہ کچھ ذاتی معاملات اور مصروفیات کی وجہ سے معذرت کررہا ہوں، اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، ایڈہاک ججز مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں ماں نے 3 بچے ذبح کردیے

ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگ دل ماں نے اپنے 3 بچوں کو گردن کاٹ کر ذبح کردیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی بچے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، ماں نے مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کا سوریا کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے دورہ سری لنکا کے لئے ہاردک پانڈیا کی جگہ سوریا کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ بارباڈوس میں بھارتی ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

کرناٹک، نجی شعبے کی ملازمتوں میں بھی کوٹا سسٹم کا بِل مسترد

بھارت کی ریاست کرناٹک میں حکومت نے ایک متنازع بِل روک لیا ہے جس کے تحت نجی شعبے کو اس بات کا پابند کیا جارہا تھا کہ وہ مینیجمنٹ کی سطح پر 50 فیصد اور نان مینیجمنٹ سطح پر 75 فیصد ملازمتیں ریاستی باشندوں کو دیں۔ نجی اداروں بالخصوص آئی ٹی فرمز نے اس بِل مزید پڑھیں

غیر معمولی ہیٹ ویو نے یونان اور اٹلی میں تباہی مچادی

جنوبی یورپ میں شدید گرمی کی لہر نے کروڑوں افراد کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ غیر معمولی ہیٹ ویو کے باعث یونان اور اٹلی میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اٹلی نے پیلرمو اور سِسلی کو ان 13 شہروں میں شامل کرلیا ہے جہاں شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور معمر مزید پڑھیں

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

گوادر: سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گوادر کےعلاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں نے منڈی میں رات گئے دھماکا خیز مواد نصب کیا مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر، انتخابی ریلی میں شرکت منسوخ

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کی تصدیق بدھ کو ہوئی ہے جس کے فوری بعد ہی انہوں نے ریاست لاس ویگاس میں لاطینی ووٹروں سے انتخابی مہم کے سلسلے میں شیڈول تقریب میں شرکت کو منسوخ کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کرین جین پیئر نے ایک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، ڈھاکہ کا زمینی رابطہ منقطع

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب گزشتہ ایک ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ:الیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں الیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں عدالتی مزید پڑھیں