ماتلی (نمائندہ جسارت) ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گلاب لغاری تھانے کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ ملنے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق حملے میں علاقے کے بدنام ڈکیت ڈھول چانڈیو اور اس کے ساتھی ڈاکو ملوث ہیں۔ یہ ڈکیت گینگ ضلع ٹنڈو محمد خان، شیخ بھرکیو، چمبڑ، ٹنڈو الہیار، گلاب لغاری اور فلکارہ کے سیریس میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈیرہ مراد جمالی: سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ
ڈیرہ مراد جمالی (اے پی پی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر حبیب پندرانی نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ کے موقع پر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں عزاداروں اور عوام کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی مزید پڑھیں
چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارش سے تباہی‘ ٹرین سروس معطل
چین کے صوبے گانسو میں بارش کے باعث رہایشی علاقہ زیر آب آگیا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارش کے باعث ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیجنگ کے قریبی علاقوں میں ٹرین سروس عارضی معطل کر دی گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے گانسو مزید پڑھیں
بنگلادیش ، کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج میں شدت، 5طلبہ ہلاک
بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلا ف بڑی تعداد میں طلبہ احتجاج کررہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پْرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ کوٹا مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
خیرپور،ضلعی انتظامیہ عزاداروں کو بنیادی سہولیات نہ دے سکی
خیرپور (جسارت نیوز) ضلعی حکمرانوں نے خیرپور کے عزاداروں کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا، بجلی، گیس اور پانی کی کوئی سہولت میسر نہ تھی، نذر و نیاز کے ٹائم پر واٹر سپلائی کی جانب سے پانی بند تو سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس سپلائی بند، مومنین پریشانی کی صورت حال مزید پڑھیں
کیا جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کا رشتہ بنایا؟
ممبئی: بالی وڈ اداکار جاوید جعفری نے فلمی تجزیہ کار کمال راشد خان کے اس دعویٰ کو مسترد کردیا کہ ان کے بیٹے نے اننت امبانی اور رادھیکا کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کمال آر خان نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے اس رشتے مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا تھا اور مداحوں کو خبر دی کہ ’الجھ‘ 5 مزید پڑھیں
وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کو انڈین سینسر بورڈ نے نمائش کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں ’کسنگ‘ مناظر کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کے ساتھ اسے یواے سرٹفکیٹ دیا گیا ہے اور جبکہ فلم کا دورانیہ دو گھنٹے مزید پڑھیں
امیشا پٹیل نے ڈیبیو فلم میں ساتھ کام سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ امیشا پٹیل نے فلم میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان دنوں کی باتیں شیئر کی ہیں جب وہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کیلئے جدوجہد کررہے تھے۔ عمران ہاشمی نے انکشاف کیا مزید پڑھیں
بہو کی رخصتی کے وقت مکیش امبانی بھی رو پڑے، ویڈیو وائرل
ممبئی: دنیا کے ارب پتی افراد میں شمار ہونے والے معروف بھارتی صنعتکار مکیش امبانی اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی پر خود بھی رو دیے۔ بھارت کے نامور صنعت کار کے چھوٹے صاحبزادے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز تین مارچ سے ہوا اور اس دوران مختلف پروگرامز ہوئے جس میں دنیا بھر مزید پڑھیں