کراچی: کراچی بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے مستقل ججز کی تقرری کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری کراچی بار اختیار علی چنہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ریٹائرڈ ججز کی ایڈہاک بنیادوں پر تقرری جوڈیشل پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، 26 جولائی کو دھرنے کا اعلان
اسلام آباد:جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن اقدامات کے خلاف حق دو عوام کو تحریک چلا رہے ہیں، حکومت پیٹرول سمیت تمام اشیا کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جما عت اسلامی قیصر شریف نے مزید پڑھیں
ڈوڈا میں جھڑپ: بھارتی فوج کا کیپٹن اور 3 سپاہی ہلاک
ڈوڈا: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں حریت پسندوں کے ایک حملے میں بھارتی قابض فوج کا ایک کیپٹن اور تین سپاہی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جیشِ محمد سے تعلق رکھنے والے گروپ ‘کشمیر ٹائیگرز’ نے کیا، اس جھڑپ میں پانچ بھارتی فوجی شدید زخمی بھی ہوئے۔ مزید پڑھیں
ری پبلکن کنونشن: ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس کی نامزدگی
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سابق امریکی صدر تیسری مرتبہ یہ نام،زدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ 2020 میں انہیں ریپبلکن پارٹی نے دوسری مرتبہ اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا مگر وہ صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں کامیاب مزید پڑھیں
علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن؛ بھارتی فوجی افسر سمیت چار اہلکار ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرینگر سے وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل کے مطابق حکام نے منگل کو بتایا کہ فوج اور کشمیر پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو2 سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کردیا۔ ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے کل لاہور پہنچیں گے۔ہیمنگ کی فوری ذمہ داریوں میں سے ایک بنگلا دیش اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ مزید پڑھیں
کینیا: 42خواتین کا قاتل گرفتار‘ لاشیں کوڑے کے ڈھیر سے برآمد
کینیا میں کچرے کے ڈھیر میں لاشیں تلاش کی جارہی ہیں‘ چھوٹی تصویر سیریل کلر کی ہے نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا کی پولیس نے نیروبی میں کوڑے کے ڈھیر سے خواتین کی مسخ شدہ لاشوں کی دریافت پر کارروائی کر تے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس نے 42 خواتین کو قتل مزید پڑھیں
ہیروشیما ایٹم بم حملے میں مرنے والی لڑکی کا مجسمہ امریکی پارک سے غائب
امریکا میں نصب جاپانی لڑکی کا مجسمہ‘ چھوٹی تصویر میں مجسمے کے صرف پیر بچے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیروشیما پر امریکی ایٹم بم حملے میں تابکاری کا شکار ہوکر مرنے والی لڑکی کا مجسمہ امریکا کے پارک سے غائب ہو گیا ۔ پولیس نے واقعے کو چوری قرار دے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں
امریکی ٹی وی اسٹار ’فٹنس گرو‘ رچرڈ سمنز کا 76 برس میں انتقال
نیویارک: نامور امریکی ٹی وی اسٹار ’فٹنس گرو‘ رچرڈ سمنز 76 برس میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فٹنس گرو نے ایک روز قبل ہی اپنی 76 ویں سالگرہ منائی تھی اور دوسرے دن چل بسے۔ رچرڈ سمنز اسی کی دہائی میں صحت اور فٹنس سے متعلق ٹی وی پروگرامات کرتے تھے اور ایکسرسائز ویڈیوز مزید پڑھیں
نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوریز میں بغیر کسی فنکار کا نام لئے اداکارہ نے محرم کے دنوں سیروسیاحت کرنے والوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نور بخاری نے لکھا کہ انہیں یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا مزید پڑھیں