بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان کو توڑنے کی بات کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا، ن لیگی رہنما

اسلام آباد: مسلم لیگ  ن  کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص جماعت کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ بلیک میلنگ سے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں،بلیک میل نہیں ہونگے، آرٹیکل 6 ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجیں گے۔بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی: تمام تر صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں، شرجیل میمن

کراچی:پیپلز پارٹی   رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی  فیصلے کی حمایت کرتاہوں، اس تمام تر صورتحال کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ آج جو کچھ بھی ہوا وہ پی ٹی آئی قیادت کے رویے اور ان کی مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیا

 لاہور: ہوش ربا مہنگائی میں بجلی کے بھاری بھر کم بلوں نے عام شہریوں کے ساتھ شوبز اور اسپورٹس سے وابستہ نامور شخصیات کے بھی ہوش اڑا دیئے ہیں۔  ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار عثمان پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ آئندہ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا، شہری مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے فلپائن پہنچی ہیں۔ سوناکشی سنہا نے بتایا کہ پروازیں الگ ہونے کی وجہ سے انہیں مزید پڑھیں

پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا

 ممبئی: سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے صرف انڈیا میں اب تک تین کروڑ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور یہ کرونا وبا کے بعد کسی بھی انڈین فلم کیلئے سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ دوسری طرف ’کالکی 2898‘ مزید پڑھیں

‘سرپھرا’ کے ساتھ اکشے کمار کی باکس آفس پر مسلسل نویں بار ناکامی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے والی ’کٹھ پتلی‘ اور ’او ایم جی 2 ‘کو چھوڑ کر ’سرپھرا‘ پچھلے چار سالوں میں نویں فلاپ فلم ہے۔ ’سرپھرا‘ اپنے بڑے بجٹ اور اسٹار کاسٹ کے باوجود باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی۔ فلم نے پہلے دن 2.5 مزید پڑھیں

فلم ’بیڈ نیوز‘ میں کامیڈی کرنا بہت مشکل تھا، ترپتی ڈمری

 ممبئی: بھارتی اداکارہ ترپتی ڈمری نے کہا ہے کہ فلم ’بیڈنیوز‘ میں ان کیلئے کامیڈی کرنا بہت مشکل تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ کامیڈی ایک مشکل صنف ہے لیکن وہ اداکاری میں اپنی حدود کو آگے بڑھانے میں یقین رکھتی ہیں اور وہ متنوع کرداروں کو تلاش کرنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ کا مزید پڑھیں

سرکاری سولر سسٹم اسکیم بجلی دے گی یا صرف جھٹکے؟

ملک بھر میں سولر انرجی یعنی شمسی توانائی کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہ دھوم اس لیے مچی ہوئی ہے کہ عوام کو اس سے توانائی کا مسئلہ کسی حد تک حل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ دیہات میں سولر پینلز کے ذریعے لوگ گھروں میں بلب جلارہے ہیں، پنکھے چلارہے ہیں۔ ساتھ ہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے کیخلاف ن لیگ کی نظرثانی درخواست

اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق تحریک مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی درخواست دائر کردی ہے۔ ایڈووکیٹ حارث عظمت کے توسط سے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کا کینیڈا میں کانسرٹ؛ وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی انٹری

کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو ٹورونٹو میں بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کے لیے روجرز سینٹر پہنچے۔ دلجیت دوسانجھ ان دنوں کینیڈا میں اپنے کانسرٹ ٹور پر ہیں۔ اتوارکو ٹورونٹو کے روجرز سینٹر میں ان کا کانسرٹ ہوا جس کے تمام تر ٹکٹس فروخت ہو مزید پڑھیں