امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی میں فائرنگ کے بعد وفاقی تفتیش کار جہاں اس قاتلانہ حملے کی گتھی سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہیں ان کے سامنے مزید سوالات بھی جنم لے رہے ہیں۔ تحقیقاتی ادارے ڈونلڈ ٹرمپ پر پینسلوینیا میں ری پبلکن پارٹی کی انتخابی ریلی میں فائرنگ کرنے مزید پڑھیں
زمرہ:
صنم جاوید کیخلاف ایف آئی اے کا کیس بھی خارج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت میں پیش کیا۔ مزید پڑھیں
جج صاحب آپ ایجنسیوں کو نہیں اللہ کو جوابدہ ہیں،اہلیہ کو تو چھوڑدیں،عمران خان
اسلام آباد /راولپنڈی/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا کہ جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، جج بشیر نے کہا تھا سر پر بندوق رکھ کر فیصلہ لیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے سماعت کے آغاز پر مزید پڑھیں
حمدان بن محمد نائب اماراتی وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے صاحبزادے اور ولی عہد 41 سالہ حمدان بن محمد کو نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی گئی ہے۔ جس کا اعلان مزید پڑھیں
ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی،جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک
واشنگٹن /پنسلوینیا / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ حملہ آور کی فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ری پبلکن رہنما مزید پڑھیں
بجلی کا فی یونٹ 49 روپے تک ہوگیا ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ ماہانہ200 یونٹ تک والے مزید پڑھیں
وفاقی وزارت تعلیم کا 350 اسکولوں میں ‘ایمرجنگ ٹیکنالوجی سینٹرز’ قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے 350 اسکولوں میں ‘ایمرجنگ ٹیکنالوجی سینٹرز’ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایمرجنگ ٹیکنالوجی ایجوکیشن پراجیکٹ کا آغاز کیا جا رہا مزید پڑھیں
محرم الحرام: کراچی میں مرکزی جلوس کے راستے کنٹینرز لگاکر سیل
کراچی: شہر قائد میں 8،9،10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کو سیل کرنے کا کام شروع کردیا گیا۔ کنٹینرز لگا کر بند کیے جانے والے راستوں میں ایم اے جناح روڈ، سولجربازار، صدر ریگل چوک، تبت سینٹر، جامع کلاتھ، لائٹ ہاؤس، کھارادر، بولٹن مارکیٹ شامل ہے۔ پولیس نے تمام مارکیٹوں میں قائم دکانوں مزید پڑھیں
اکشے کمار کو سال میں 4 فلمیں کرنے کا مشورہ کس اداکار نے دیا؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ انہیں سال میں چار فلمیں کرنے کا مشورہ امیتابھ بچن نے دیا ہے۔ اپنی نئی فلم ’سرپھرا‘ کے تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہیں لیجنڈری اداکار نے کہا تھا کہ ہمیشہ کام کرتے رہنا اور کسی کو انکار نہ کرنا۔ اکشے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے میری زندگی پر مثبت اثر ڈالا، جان سینا
ممبئی: امریکی اداکار اور سابق ریسلر جان سینا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کنگ خان نے ان کی زندگی پر مثبت اثر ڈالا ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں امریکی اداکار اور بالی وڈ کنگ کی ملاقات ہوئی، جان سینا نے اس موقع پر لی گئی مزید پڑھیں