ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ابھیشیک بچن فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ولن کا کردار کریں گے اور ان کے کردار کے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔ ابھیشیک بچن پہلی مرتبہ شاہ رخ خان کے مزید پڑھیں
زمرہ:
شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ آگئی
ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر 18 جولائی کو ریلیزکیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی تھی جہاں ایک خطرناک بھوت مزید پڑھیں
تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسینہ دلربا‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسینہ دلربا‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم تھرلر فلم کے سیکوئیل کو رواں برس نو اگست کو نیٹ فلکس پر اسٹریمنگ کیلئے پیش کیا جائے گا۔ فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور مزید پڑھیں
ریپیلکن قومی کنونشن:ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پرصدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیےسینیٹر جے ڈی وینس کی نامزدگی
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سابق امریکی صدر تیسری مرتبہ یہ نام،زدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ 2020 میں انہیں ریپبلکن پارٹی نے دوسری مرتبہ اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا مگر وہ صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں کامیاب مزید پڑھیں
چار روزہ ریپبلکن نیشنل کنونشن:ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد توجہ سیکیورٹی پر
ویب ڈیسک — ریپبلکنز کا چار روزہ نیشنل کنونشن وسکانسن کے شہر ملواکی میں ہو رہا ہے۔اس کنونشن میں سیکیورٹی پر خاص طور پر توجہ مرکوز ہے کیونکہ ہفتے کے روز ایک ریلی میں سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، جس پر حکام کئی پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔ تاہم وفاقی حکام مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ: نوازشریف کا وزیراعظم کوقانونی ‘آئینی ‘سیاسی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور بڑے بھائی نوازشریف سے 3 روز میں تیسری بار ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے شہباز شریف کو تمام قانونی، آئینی اور سیاسی آپشن استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے نوازشریف کو آصف زرداری اور دیگر اتحادیوں مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 9.99 روپے فی لیٹر اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا اور پیٹرول کی قیمت میں 9.99 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت مزید پڑھیں
پاکستان میں فٹبال ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق
لاہور: فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن اور پاکستان فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن کے تبادلہ خیال میں پاکستان میں ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا،میٹنگ کا بنیادی مقصد پی ایف ایف آر اے کے آئین کو پی مزید پڑھیں
بائیڈن نے ballot box کو battle box میں تبدیل کردیا
امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زبان کے پھسلنے کا سلسلہ دم توڑنے کا نام نہیں لے رہا۔ وہ بہت سے اہم مواقع پر کچھ کا کچھ کہتے رہے ہیں۔ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن کی زبان ایک بار پھر مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیل کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 80 سے زائد فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہید اور 80 سے زائد کو زخمی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اقوامِ متحدہ کے ایک اور پناہ گزین اسکول مزید پڑھیں