امریکی صدارتی انتخابات: سیاسی ایکشن کمیٹیاں کیا ہوتی ہیں؟

صدر جو بائیڈن اور سابق صدر نومبر کے صدارتی انتخابات سے قبل اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی سیاست میں انتخابی مہم کے اخراجات کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کی کوششوں کو ایک مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ 2016 کے انتخابات سے متعلق الزامات میں نیویارک کی ایک جیوری مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری، تازہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس میں 57 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ دریں اثنا مزید پڑھیں

حکومت نے عوام کی مشکلات بڑھادیں ،فنکشنل لیگ

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیر یاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈینیٹر سینئر رہنما حیدرآباد شاہد خان اور دیگر نے اپنے بیان میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بجلی کے بعد عوام پر پیٹرول مزید پڑھیں

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا

نوٹنگھم (اسپورٹس ڈیسک):انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا ۔ انگلینڈ کو 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بآسانی اننگز اور 114رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور مزید پڑھیں

ٹونی ہیمنگ ہیڈ کیوریٹر کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے آج لاہور پہنچیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو 2 سالہ معاہدے کے تحت ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیا، ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے آج لاہور پہنچیں گے۔

مسقط: مسجد میں فائرنگ کا واقعہ، 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 30 زخمی

مسقط: مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود تھے اور فائرنگ کے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے گرو دوارے میں نوجوان کا حملہ، 2 خواتین زخمی

انگلینڈ کے ایک گرودوارے میں 17 سالہ نوجوان نے تیز دھار والے آلے سے حملہ کرکے 2 خواتین کو زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ ایک بیان میں پولیس نے کہا کہ یہ حملہ مذہبی بنیاد پر اشتعال کا نتیجہ ہے، اِسے عمومی دہشت گردی کے کھاتے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ 17 مزید پڑھیں

ملک میں حکومت نہیں ایک وائسرائے کا حکم چلتا ہے‘جے یو آئی (ف)

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نہیں بلکہ ایک وائسرائے کا حکم چلتا ہے اور جب دل کرے چیزیں مہنگی کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کا مزید پڑھیں

مظفرگڑھ؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ:  گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور  اپنی بھی گردن کاٹ کر خودکشی کرلی۔   پولیس ذرائع کے مطابق بیٹ میر ہزار میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے گردن کاٹ کر قتل کر دیا، بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے اپنی مزید پڑھیں