ویب ڈیسک — اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں
زمرہ:
منشیات اسمگلنگ کرنے پر پاکستانی کو سعودی عرب میں سزائے موت
ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی شہری پر سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کا الزام تھا، جو عدالت میں ثابت ہوگیا، جس پر عدالت نے پاکستانی شہری کتاب گل کو موت کی سزا مزید پڑھیں
پاکستانی ہائی کمیشن کا ہم وطن طلبہ کو بنگلادیش میں احتجاج سے دُور رہنے کا مشورہ
ڈھاکا:پاکستانی ہائی کمیشن نے ہم وطن طلبہ کو بنگلادیش میں جاری احتجاج سے دُور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے جو پرتشدد مظاہروں کی شکل میں تبدیل ہو چکا ہے، اس دوران ملک بھر میں احتجاجی مظاہرین اور مزید پڑھیں
جڑانوالہ؛ فصل کو پانی لگانے پر دو گروپوں میں تصادم، 1 جاں بحق، 5 زخمی
جڑانوالہ: فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جڑانوالہ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں چک نمبر 102 گ ب میں فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، اس دوران ہونے والی فائرنگ میں سفیان مزید پڑھیں
مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ کے فیصلے پرالیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں عدالتی حکم کی روشنی میں عمل درآمد کے مختلف پہلوؤں پرغور کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت میں الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں
افغانستان میں بس حادثے کا شکار‘ 17افراد ہلاک‘ 34 زخمی
کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں تیز رفتار بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق جب کہ 34 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ افغانستان کے صوبے بغلان کو دارالحکومت کابل سے ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ بس میں 60 سے زائد مسافر سوار تھے۔حادثے میں مزید پڑھیں
چیگوز آئی لینڈز: بھارت نے برطانیہ کے مقابلے میں ماریشیس کی حمایت کردی
نئی دہلی: بھارت نے بحرِ ہند کے چیگوز جزائر کی ملکیت کے حوالے سے برطانیہ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے ماریشیس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے ماریشیس کی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ اُن کا ملک ہر فورم پر ماریشیس کے دعوے کی حمایت کرے مزید پڑھیں
شدید گرمی: چیف میٹرولوجسٹ کاموسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی پریس کلب میں بڑھتی ہوئی آبادی کے موسمیاتی تبدیلی پراثرات کے عنوان پرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ گرمی کی شدت کم کرنے لیے ضروری ہے کہ شہر بھر میں زیادہ سے زیادہ درخت مزید پڑھیں
لاہور میں ڈبل سواری پرپابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی
لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس نے ایکشن لے لیا۔ آٹھویں اور نویں محرم الحرام کو ٹریفک پولیس نے ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 8 ہزار 2 سو 17 لوگوں کے خلاف کارروائی کی اور ایک ہزار 135 موٹرسائیکلز مختلف تھانوں میں منتقل کیے گئے۔ سی مزید پڑھیں
پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے، سروے
ویب ڈیسک — رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے سےظاہر ہوا ہے کہ امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کا ملک کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ 5 نومبر کے انتخابات میں مزید سیاسی تشدد بھڑک سکتا مزید پڑھیں