پاکستانی فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا

لندن: پاکستانی شارٹ فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ستیہ جیت رے ایوارڈ حاصل کرلیا۔ کامل چیمہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اس مقابلے میں واحد پاکستانی انٹری تھی۔ فلم ایک ایسی خاتون مناہل کی دردناک کہانی بیان کرتی ہے جو اپنے شوہر کی قید سے آزاد مزید پڑھیں

شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلرجاری

 ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی تھی جہاں ایک خطرناک بھوت کا بسیرا ہوتا ہے اور فلم ہارر کے مزید پڑھیں

ریپبلکن نائب صدرکے امیدوارکی اہلیہ، بھارتی تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں

ویب ڈیسک —  اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں

کراچی: پارہ 40‘ شدت 54 ڈگری محسوس‘ مختلف علاقوں سے 33 لاشیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شدید ترین گرمی اور حبس کی لہر جاری، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کی شدت 54 ڈگری محسوس کی گئی، 24 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے 33 لاشیں ملیں، محکمہ صحت سندھ نے ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

لاہور: اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ایونٹ میں روایتی حریف بھارت کے مقابلے پر میدان میں اترنے  کے لیے پُراعتماد ہے۔ 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ سری لنکن شہر دمبولا کے رانگیری دمبولا اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اکیڈمی نے فدائی کرکٹ کلب کو شکست دے دی

گوادر: گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کا انجینئر حاجی حنیف حسین کے ساتھ گروپ فوٹو گوادر(اسپورٹس ڈیسک)گوادرکرکٹ اکیڈمی ٹیم نے فدائی کرکٹ کلب کی دعوت پر جیوانی کا دورہ کیا- جیوانی پہنچتے ہی گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم نے سب سے پہلے شہید یاسر سنی سابق کپتان فدائی کرکٹ کلب کے قبر پر فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کر دیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کر د کائی ٹرمپ نے گزشتہ روز ری پبلکن نیشنل کنونشن میں پہلی بار اسٹیج پر آکر بات کی۔ کائی ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے میرے دادا کو گرانے کی کوشش کی لیکن وہ ابھی مزید پڑھیں

شدید گرمی: وکلا کی 10 دنوں کیلیے کالا کوٹ پہننے سے استثی کی اپیل

کراچی: شدید گرمی  کے سبب شہر قائد  کے وکلا نے دوران سماعت سیشنز ججز سے کالا کوٹ پہننے سے استثنی مانگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  کراچی بار ایسوسی ایشن کےجنرل سیکریٹری نے حالیہ ہیٹ ویو میں شدید گرمی پڑنے پر  سیشنز ججز کوکالا کوٹ نہ پہننے پر خط ارسال  کیا ہے، جس میں تحریر مزید پڑھیں

صوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے متعلق مالی معاملات سمیت دیگر امور پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مشترکہ مفادات کونسل مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویو سے مزید 62 افراد متاثر

  کراچی: کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے سے مزید 62 شہریوں کی حالت غیر ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو سے مزید 62 افراد متاثر ہوئے،جبکہ اس عرصے کے دوران ہیٹ اسٹروک  سے  کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں مزید پڑھیں