لاس اینجلس: امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی 53 سال کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیں۔ اداکارہ 2015 سے کینسر میں مبتلا تھیں اور کئی برس تک اس بیماری سے لڑنے کے بعد کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئیں۔ دوہرٹی نے چھاتی کے کینسر کا علاج کرایا لیکن 2017 میں وہ دوبارہ لوٹ آیا تھا۔ اداکارہ مزید پڑھیں
زمرہ:
تاپسی پنوں نے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے بتادیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے مکیش امبانی کے بیٹے اننت اور رادھیکا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنت کی شادی تقاریب میں دنیا بھر سے شوبز ستاروں اور نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے تاپسی پنوں کا مزید پڑھیں
گنڈاپور کو وفاق نہیں اپنی حکومت کی فکر کرنی چاہیے‘ پنجاب حکومت
لاہور(نمائندہ جسارت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو وفاق کی نہیں اپنی حکومت کی فکر کرنی چاہیے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کے بیان کے ردعمل میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عدالت مزید پڑھیں
وقت کے یزید عوام پر مظالم کی انتہا کررہے ہیں‘ لیاقت بلوچ
لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے شیعانِ حیدرِ کرار کے نوجوانوں کی نشست میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے کربلا نے امام حسینؓ کی امامت میں قیامت تک حق کا علم بلند کردیا اور یہ علم اونچا رہے گا اور پوری دنیا میں حق کی جدوجہد مزید پڑھیں
نسیم شاہ کو 4 کروڑ معاوضے والی دی ہنڈرڈ لیگ کیلئے این او سی نہ مل سکا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نسیم شاہ کا دی ہنڈرڈ میں برمنگھم فونکس کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا جس کے پیش نظر نسیم نے پی سی بی کو این او سی کیلئے درخواست دی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر 88 برس میں خالد عباد اللہ انتقال کر گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد عباداللہ نے 1964 اور 1967 کے درمیان پاکستان کے لیے صرف چار ٹیسٹ کھیلے، لیکن ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے اپنے ملک کے پہلے کھلاڑی بن گئے، مرحوم کو کپتان مزید پڑھیں
سستی بجلی کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگادیے گئے
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے گھریلو صارفین پر بجلی کا بم گرادیا، گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دیگر صارفین کے لیے 184 مزید پڑھیں
غزہ پر سفاک صہیونی فوج کے حملے جاری‘مزید 24 فلسطینی شید
عرب نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ شہر پربے رحم اسرائیلی فوج نے پے درپے حملے کرکے 24 سے زایدنہتے فلسطینی شہید کردیے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں پناہ گزینوں کے شاطئی کیمپ کے 20 فلسطینی بھی شامل ہیں جو نماز ادا کرتے ہوئے اسرائیلی بم باری کا نشانہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی عوامی مسائل پر جدوجہد کی علامت ہے،منعم ظفر
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی دیگر پارٹیوں یا سیاسی گروہوں کی طرح کوئی جماعت نہیں بلکہ یہ اقامت دین کی منظم تحریک اور عوامی مسائل پر جدوجہد کی علامت ہے،جماعت اسلامی لوگوں کو کسی ذات، برادری، رنگ و نسل یا مسلک کی طرف نہیں بلکہ صرف اللہ اور مزید پڑھیں
ملتان: تندور مالکان کا روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا اعلان
ملتان: تندور مالکان نےروٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹے کی ملز بند ہوگئیں ہیں، جس کے بعد مارکیٹ سے ہمیں آٹا 500 روپے تک مہنگا ملنے لگاہے، اب ہم کیسے 13 روپے کی روٹی بیچیں؟کاغز مہنگا ہے، لکڑی مہنگی ہے، ملازمین کے خرچے، بجلی کے بلز آسمانوں سے مزید پڑھیں