یورو �ٹ بال چیمپئن شپ کا �ائنل میچ آج کھیلا جائے گا

برلن(اسپورٹس ڈیسک ) ا سپین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ آج جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلا جائے گا ۔یورپین فٹ بال چیمپئن شپ میں الیانز ایرینا، میونخ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسپین کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد فرانس کو مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد

 لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردی گئیں۔ منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے کیس میں ملوث 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردیں۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں مونس الہٰی سمیت نو ملزمان مزید پڑھیں

مون سون ہواؤں کے سسٹم سے درجہ حرارت 38 ڈگری تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات

  کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں 18 سے19 جولائی کے درمیان مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران شہر میں درجہ حرارت 38 ڈگری تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو نہیں ہوگا جبکہ پیر تک رات کو ہلکی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

روس : آزمایشی پرواز کے دوران طیارہ گر کر تباہ‘ 3افراد ہلاک

روس میں آزمایشی پرواز کے دوران تباہ ہونے والا مسافر بردار طیارہ ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔ روسی حکام کے مطابق سخوئی سپرجیٹ 100 طیارہ مرمت کے بعد آزمائشی پرواز پر تھا کہ ماسکو کے قریب جنگل میں گرکر تباہ ہوا۔ طیارے مزید پڑھیں

سعودی: منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 5اسمگلر گرفتار

سعودی عرب میں پکڑی گئی منشیات کی کھیپ کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 5افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے پاس سے نشہ آور پودوں قات اور حشیش کے علاوہ ایمفیٹامین گولیاں اور دیگر ممنوع اشیا برآمد ہوئی ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ جوڈیشل کمیشن بنائے ٗفارم 45کی بنیاد پر ہر سیٹ کا فیصلہ کرے ٗ حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ وہ ایک جوڈیشل کمیشن بنائے اور فارم 45کی بنیاد پر مزید پڑھیں

عمران خان ا وربشریٰ عدت نکاح کیس میں بھی بری‘روبکارجاری

اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خاور مانیکا کی مزید پڑھیں

زو ن 5کے ارسلان بشیر کی شاندار پ�لی ڈبل سنچری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف گرائونڈز میں 2روزہ چیلنج کپ میں لانڈھی جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں زون 7 نے میچ کے پہلے روز پہلے بیٹنگ کرتے ہویے 75اوورز میں 360رنز اسکور کئے ۔ میچ کے دوسرے روز زون 5 وائٹس نے دوسری بیٹنگ کرتے ہویے مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر گرفتاری ڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی مزید پڑھیں

عمران خان نے 3 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواستوں میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست گزار سابق وزیراعظم پاکستان ہیں،انسداد دہشت مزید پڑھیں