انیل کپور کا یش راج فلمز سے معاہدہ، ’وار2‘، ’الفا‘ اور ’پٹھان2‘ میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار انیل کپور کا یش راج فلمز سے معاہدہ ہوگیا اور وہ اب ’وار2‘، ’الفا‘ اور ’پٹھان2‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انیل کپور یش راج فلمز کی بلاک بسٹر جاسوسی یونیورس میں انڈین خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا کردار ادا کریں گے۔ اداکار سب سے پہلے ’وار2‘ میں مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کا ’ہیرامنڈی‘ کے بعد فلم ’کاکودا‘ میں لگاتار ڈبل رول

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے بعد نئی فلم ’کاکودا‘ میں بھی ڈبل رول کیا ہے۔ اداکارہ نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز میں ریحانا اور اس کی بیٹی فریدن کا کردار کیا تھا۔ سوناکشی سنہا نے آدیتیہ سرپوتدار کی ہارر کامیڈی فلم ‘کاکودا‘ میں بھی ڈبل مزید پڑھیں

کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ ہی قانونی تنازع میں پھنس گئی

 ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ قانونی تنازع میں پھنس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مارشل آرٹس استاد آسن راجیندرن نے مادورائی ڈسٹرکٹ کورٹ میں فلم کیخلاف کاپی رائٹس کا کیس داخل کیا ہے۔ مارشل آرٹس استاد کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پہلی فلم کیلئے کمل ہاسن کو ٹریننگ مزید پڑھیں

نیپال لینڈ سلائیڈنگ: دو بسیں 50 سے زیادہ مسافروں کے ساتھ دریا میں بہہ گئیں

ویب ڈیسک —  وسطی نیپال میں جمعہ کی صبح لینڈ سلائیڈنگ کے باعث, 50 سے زیادہ افراد کو لے جانے والی دو مسافر بسیں ایک دریا میں بہہ گئیں۔ مسلسل بارش اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے تلاش کی کی کوششیں دشوار ہو گئی ہیں۔ اس حادثے میں تین زندہ بچ جانے والے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے کاخیرمقدم

لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مخصوص نشستوں سے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم اور الیکشن کمیشن کے استعفا کا مطالبہ کیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدالت کے فیصلے سے چند سیاسی پارٹیوں کی دورنگی بھی عیاں ہوگئی، ان مزید پڑھیں

تنخواہ داروں سمیت کئی شعبوں کو بچانے کی کوشش کی مگر ٹیکس عائد کرنا پڑا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ ہم نے تنخواہ داروں سمیت کئی شعبوں کو بچانے کی کوشش کی لیکن ٹیکس لگانا پڑا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں بتایا کہ ہم تنخواہ داروں  پر اتنا ٹیکس عائد کرنا مزید پڑھیں

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد: ایشین والی بال چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ کو نقد انعام دے رہے ہیں اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):ایشین والی بال چیلنج کپ اور سینٹرل جونیئر والی بال چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی قومی سینئر اور جونیئر والی بال ٹیموں مزید پڑھیں

فرانسیسی شہر روئن کے قدیم گرجا گھر میں آتش زدگی

فرانس کے قدیم گرجا گھر کے بالائی حصے میں آتشزدگی کے باعث دھواں اُٹھ رہا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی فرانس کے شہر روئن میں قدیم گرجا گھر میں آگ لگنے کی اطلاع پر بڑی تعداد میں فائر فائٹرز کو طلب کرلیا گیا۔ واقعہ لیڈی آف دی اسمپشن کے کیتھڈرل میں پیش آیا،جس کی تزئین مزید پڑھیں

فلپائن: ٹرک اور بس کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

فلپائن میں بس کی ٹکر سے ٹرک دکان میں گھس گیا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پک اپ ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جنازے سے گھر لوٹنے والے ایک ہی خاندان کے 11 لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبے کاگیان میں ابلوگ میونسپلٹی کے ایک چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ بہادرانہ ہے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد:  سربراہ تحریک تحفظ آئین  پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ  سپریم کورٹ کا فیصلہ بہادرانہ ہے ان سخت حالات میں سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بہت بہت مبارکباد کا مستحق ہے،ہم تحریک انصاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سابق اسپیکر اسدقیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں