لاہور/کراچی(آن لائن) فلورملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ چیئرمین ایف بی آر نے آٹا پر عاید ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار کردیا۔جس سے آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر اور فلورز مزید پڑھیں
زمرہ:
ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام
کراچی: ان ڈور آرچری اسٹیج ون کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کا آرگنائزرز اور کامیاب کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے کیو اے اے ان ڈور آرچری اسٹیج ون کا ٹائٹل جیت لیا ۔تحسین علی کو ایونٹ کا مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ٹیم دوسری مرتبہ یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی
برلن: یوریپین فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نیدرلینڈ کو شکست دینے کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں برلن/لندن (سید عاصم علی قادری)انگلینڈ کی ٹیم یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ انگلینڈکی ٹیم نیچیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سخت مقابلے کے مزید پڑھیں
امریکی کھٹملوں نے انسانی اسمگلنگ کا بھارتی گروہ بے نقاب کردیا
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے چار بھارتی باشندوں کو انسانی اسمگلنگ کے گروہ چلانے کے الزام میں گرفتار کرکے 15 خواتین کو بازیاب کرایا ہے۔ پولیس کہتی ہے مزید 50 افراد کو بازیاب کرایا جاسکتا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے چاروں بھارتی باشندوں پر الزام ہے کہ وہ آئی ٹی کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں
آزادیٔ فلسطین کا نعرہ لگانے پرطالبعلم امارات سے ڈی پورٹ
ابوظبی:آزادیٔ فلسطین کا نعرہ لگانے پر متحدہ عرب امارات میں طالب علم کو ملک بدر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اماراتی انتظامیہ کی جانب سے ایک طالب علم کو ملک سے نکال دیا گیا، جس سے متعلق بتایاجا رہا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر اپنی گریجویشن کی تقریب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں قونصلر آفس جمعہ کو حفاظتی انتظامات کے باعث بند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: اسلام آباد میں قونصلر آفس 12 جولائی بروز جمعہ کو حفاظتی انتظامات کی وجہ سے بند رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گجرات، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں رابطہ دفاتر ذاتی قونصلر خدمات کے لیے کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں دستاویزات جمع کرانے اور جمع کرنے کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: نائب صدارت کے لیے ٹرمپ کے زیر غورنمایاں امیدوار
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نائب صدر کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس اور ٹرمپ انتخابی مہم سےیہ تاثر ملتا ہے کہ وہ اب اور جولائی کے آخر میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے درمیان کسی وقت ایسا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ یقیناً مزید پڑھیں
9 مئی کیس : عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج، تحریری فیصلہ جاری
لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ رپورٹ کےمطابق اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد:سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ مان لیا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا تاہم تمام صوبوں نے مطالبہ مانتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں مزید پڑھیں