عملے کی کمی، سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا آئی سی یو یونٹ20 ماہ سےغیرفعال

  کراچی: سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد اسپتال کا آئی سی یو یونٹ عملے کی کمی کے سبب گزشتہ 20 ماہ سے غیر فعال ہے،انتہائی نگہداشت یونٹ کی افادیت نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو آئی سی یو کے لیے دیگر اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 27 دسمبر 2020 کو (دوران کورونا مزید پڑھیں

کینسر میں مبتلا حنا خان نے اپنے کٹے ہوئے بالوں سے وگ بنا کر پہن لی

 ممبئی: کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے کٹے ہوئے بالوں سے وگ بنا کر پہن لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو ماہ قبل اداکارہ میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کا اعلان انہوں نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کیا ہے۔ اپنی پہلی کیموتھراپی کے مزید پڑھیں

پرابھاس اور جنوبی کورین اسٹار ماڈونگ فلم ’اسپرٹ‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: انڈین سپر اسٹار پرابھاس اور جنوبی کورین اسٹار ماڈونگ فلم ’اسپرٹ‘ میں ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نئی فلم کو سندیپ ریڈی وانگا بنارہے ہیں جس میں نین تارہ اور کیارا ایڈوانی بھی شامل ہوں گی۔ ماڈونگ سیوک نے ’ٹرین ٹو بوسان‘ اور ’ایٹرنلز‘ سمیت کئی فلموں میں جاندار کردار نبھائے مزید پڑھیں

فیروز خان کیلئے رخساروں پر کاسمیٹک سرجری کیسے مہنگی پڑ گئی

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ رخساروں پر کاسمیٹک سرجری ان کو مہنگی پڑ گئی تھی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں ایک فلمی سین کیلئے پول میں عکسبندی کروانی تھی جس کیلئے انہوں نے ورزش کرکے اپنی باڈی بنائی لیکن اس سے مزید پڑھیں

والد کی تکلیف کم کرنے کیلئے جلد صحت یابی چاہتی ہوں، صحیفہ جبار خٹک

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہونا چاہتی ہیں تاکہ ان کے والد کو تکلیف نہ ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ کوئی والد بھی اپنی بیٹی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا اس لیے میں اللہ سے صحت مانگ رہی ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وکی کوشل نے موبائل وال پیپر پر کس اداکارہ کی تصویر رکھی ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے اپنے موبائل وال پیپر اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے بچپن کی تصویر لگائی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں انہیں اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جب وکی کوشل کے مداحوں تصویر پر غور کیا تو انہیں مزید پڑھیں

امریکہ: دودھ اور انڈوں کے ساتھ اب آپ گراسری اسٹور سے بندوق کی گولیاں بھی خرید سکتے ہیں

ویب ڈیسک۔۔۔۔۔امریکہ کی ایک کمپنی کئی ریاستوں کے گراسری اسٹوروں میں بندوق کی گولیاں فروخت کرنے کے لیے مشینیں نصب کر رہی ہے۔ اب دودھ، انڈے اور ڈبل روٹی کے لیے آنے و الے ، گراسری اسٹور سے گولیاں بھی خرید سکیں گے۔ امریکہ میں بالغ افراد کو اسلحہ رکھنے کی آزادی ہے۔ تاہم اس مزید پڑھیں

نیٹو سربراہان کا واشنگٹن میں اجلاس جاری، چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت میں نیٹو سربراہان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے میں چین پر یوکرین جنگ میں روس کی مدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ امریکہ اور یورپ کی سیکیورٹی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔ اعلامیے میں چین سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کابھی 9اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی:  سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو چھٹی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی یوم عاشور مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی گواہی پر افسوس ہوا، علی محمد خان

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی گواہی پر بہت افسوس ہوا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جس کو عزت دی اسی کے خلاف بیان دینا افسوسناک ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ افسوس ہوتا ہےکہ جن لوگوں مزید پڑھیں