دیپالپور؛ جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا

 لاہور: جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور کو 15 کال پر عورت کے قتل کی  اطلاع ملی جس پر پولیس موقع  پر پہنچ گئی، تفتیش پر پتا چلا کہ سیف اللہ مزید پڑھیں

ویب سیریز ‘بریجرٹن ‘ کی اسٹار نے غزہ کیلیے 20 لاکھ ڈالر جمع کرلیے

لاس اینجلس: مشہور ویب سیریز ‘بریجرٹن’ کی اسٹار نکولا کوگلن نے غزہ کے لیے 20 لاکھ ڈالر جمع کرلیے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس کی مشہور سیریز’ بریجرٹن’ میں اہم کردار ادا کرنےوالی اداکارہ نکولا کوگلن نے فلسطینیوں کے لیے 20 لاکھ ڈالرز کے فنڈز جمع کرلیے۔ اداکارہ نے یہ فنڈز اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیس

  کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔ مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا مزید پڑھیں

امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت نے پاکستان کے گرم ترین دن کو بھی مات دےدی

پاکستان اور دنیا کے کئی دوسرے ملکوں کی طرح امریکہ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جن میں کیلی فورنیا، نیواڈا، ایریزونا، اوریگان، ایڈاہو، الاباما اور مسیسیپی کی ریاستیں شامل ہیں۔ گرمی کی شدت کے باعث امریکہ میں کئی اموات بھی ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں جون کے مہینے میں اس وقت مزید پڑھیں

طالبان کی اخلاقی پولیس عوام میں خوف وہراس پیدا کر رہی ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن یا یوناما کی، منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، اخلاقیات سے متعلق طالبان کی پولیس عوام میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنے میں کردار ادا کررہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکم ناموں اور ان پر عملدرآمد کے لیے مزید پڑھیں

کراچی : شدید حبس اور گرمی کے بعدتیز ہواکیساتھ موسلادھار بارش

کراچی:نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث سڑک پر جمع برساتی پانی سے گاڑیاں گزررہی ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی شدید حبس اور گرمی کے بعد تیز ہوا کے ساتھ موسلادھاربارش سے شہر کا نظام درہم برہم ہوگیا ، بلدیہ عظمی کراچی ، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ،کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ،کمشنرکراچی ، ڈپٹی کمشنرز، کنٹونمنٹ مزید پڑھیں

انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے‘ حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کالج گرائونڈ بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے، فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے آل راونڈرعامر جمال کا انگلش کاؤنٹی سیزن اختتام پزیر

لاہور:  قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کا انگلش کاؤنٹی سیزن کمر کی انجری کے باعث اختتام پزیر ہوگیا۔ عامر جمال انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں وارکشائر کی نمائندگی کررہے تھےتاہم، فٹنس مسائل کے باعث چھ ہفتوں کے دوران تمام فارمیٹس میں سے صرف تین میچوں میں ہی شرکت کرسکے۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنا منٹ: مکران اسپورٹس فٹبال کلب سیمی فائنل میں

کرا چی(اسپورٹس رپورٹر) پہلاآل کراچی ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنا منٹ زیر اہتمام پاک محمدی فٹبال کلب کھجی گراؤنڈ پر ٹورنا منٹ میں مکران اسپورٹس فٹبال کلب نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت معمار اسپورٹس فٹبال کلب کو مقررہ وقت میں صفر کے مقابلے2 گول سے شکست دے دی۔ پاک محمدی فٹبال کلب کھجی گراؤنڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کیلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محسن نقوی

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بہتر ی کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے،کرکٹ کا سمرسیزن ایبٹ آباد یا ہنزہ میں منعقد کرانے کا منصوبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق کرکٹرز سے گفتگوکرتے ہوئے کیا جنہوں نے گزشتہ روز ان سے مزید پڑھیں