دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی تنظیم المرصد نے دعویٰ کیا ہے کہ بشارالاسد کی خاتون مشیر لونا شبل کی موت حادثاتی نہیں تھی۔المرصد کے سربراہ نے رامی عبد الرحمن نے انکشاف کیا کہ شامی صدر کی میڈیا مشیر لونا الشبل جو گزشتہ ہفتے ہلاک ہو گئی تھیں، ان کی موت کسی ٹریفک مزید پڑھیں
زمرہ:
پشاور میں 9اور 10 محرم کو موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے، محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ سی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں روسی مداخلت بائیڈن کو نقصان اور ٹرمپ کو مدد دے رہی ہے؛ انٹیلی جینس رپورٹ
امریکی انٹیلی جینس کے ایک تجزیے کے مطابق روس اس سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش میں صدر بائیڈن کی مہم کو حقیر بنا کر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فائدہ پہنچانے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔ پانچ نومبر کو ہونے والے انتخابات کو در پیش خطرات کے مزید پڑھیں
ڈوکری: زرعی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاج
ڈوکری (نمائندہ جسارت) سینئر صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نور نبی منگی کے معصوم بچوں کی طرف سے چانڈیہ برادری کے بااثر افراد کی جانب سے زرعی زمین پر قبضے کے خلاف پاک کتاب اُٹھائے ڈوکری پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر منشاء نور، نعت ایشا، فرحان اور دیگر بچوں مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج ہلکی بارش ہکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے، موجوہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کراچی میں سب سے مزید پڑھیں
ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر):ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا۔
بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے 130 جانور ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں ریسکیو اہل کار سیلاب میں گھرے ہاتھی کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں قائم کازیرنگا نیشنل پارک میں بدترین سیلاب ریکارڈ کیا گیا ،جس سے 117 ہاگ ہرن، 2 سانبر ہرن مزید پڑھیں
ٹورنٹو: سماجی شخصیت کے ظہرانے میں ایڈیٹر جسارت مظفر اعجاز کی شرکت
ٹونٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت علی محمود کی جانب سے اوپن مائیک کیفے میں ظہرانہ دیا گیا،جس میں ایڈیٹر جسارت مظفر اعجاز نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ پاکستان سے آنے والے معروف قانون دان عاقل ایڈووکیٹ، ہفت روزہ پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف محمد ندیم ، مزید پڑھیں
میرپورخاص: ایم کیو ایم رہنمائوں کا امام بارگاہوں اور فیضان مدینہ کا دورہ
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ایم کیو ایم ڈسڑکٹ انچارج خالد تبسم، جوائنٹ انچارج سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے حیدری امام بارگاہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ کیا اور امام بارگاہ کے منتظمین سید سجاد رضوی، سید ضیاء رضوی ظہرالحسن نجمی اور دیگر سے ملاقات کی اور محرم الحرام میں مذہبی رواداری قائم رکھنے پر زور مزید پڑھیں
بلوچستان میں مختلف کلچرل ایونٹس کے انعقاد کا فیصلہ
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) رواں ماہ کے آخر میں بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا،جبکہ رواں برس کے ماہ اگست میں آزادی مشاعرہ کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ ثقافت سیاحت و آرکیالوجی کے محکمانہ امور کے مزید پڑھیں