غزہ: حماس کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام سن لے تمہاری حکومت تم سے جھوٹ بول رہی ہے،مجاہدین کی مرضی کے بغیر ایک بھی قیدی اسرائیل رہا نہیں کراسکتا ہے،اسرائیل کوئی کامیابی حاصل نہیں کررہا ہے بلکہ صیہونی فوجیں تباہ وبرباد ہو رہی ہیں۔ حماس کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیل کا کوئی مزید پڑھیں
زمرہ:
جیل سے فرار سزائے موت کا قیدی دوبارہ گرفتار، ایک کروڑ انعام مقررتھا
راولاکوٹ: ڈسٹر کٹ جیل سے فرار ہونے والے سزائے موت کے قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، اٹھارہ مفرور قیدیوں میں سے گرفتار قیدیوں کی تعداد سات ہوگئی۔ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید نے میڈیا کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کے حوالے پولیس کو بڑی مزید پڑھیں
ملک کا نظام حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے، جمشید دستی
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ اس ملک کا نظام حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے، مہنگائی غربت افلاس اور بجلی قیمتوں کے بڑھ جانے کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہیں۔ جمشید دستی نے کہا کہ تمام سازشیں امریکا کروا رہا ہے۔پاکستان کے اندر مزید پڑھیں
بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمود
لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے مصنف راشد محمود نے کہا ہے کہ انہیں جو 700 یونٹ استعمال کرنے کا 29 ہزار کا بل موصول ہوا اُس میں 16 ہزار روپے کے ٹیکسز تھے اور اُن کا احتجاج اپنے کیلیے نہیں بلکہ عوام کی وجہ سے تھا۔ راشد مزید پڑھیں
انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟
کراچی: شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات مداحوں کے رابطے کیلیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں تاکہ وہ اپنی روز مرہ کی معمول اور کام کے حوالے سے سب کو آگاہ کرسکیں۔ شوبز شخصیات کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجودگی اور متحرک رہنا عصر حاضر میں بہت ضروری سمجھا جاتا ہے کیونکہ اگر کوئی مزید پڑھیں
ثنا خان اور مفتی انس کے ننھے بیٹے کی حج ادائیگی کی خوبصورت ویڈیو
ممبئی: حال ہی میں دنیا بھر کے 17 لاکھ سے زائد خوش قسمت مسلمانوں نے حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ حج کی استطاعت رکھنے والے مسلمان دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے 8 ذی الحجہ سے مناسک حج ادا کیے اور اس دوران رب سے خصوصی دعائیں کر کے اُس مزید پڑھیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں لوگ انجکشن لگوا کر گورے ہوئے ہیں، سمی راحیل
لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سمی راحیل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں گوری رنگ کے حوالے سے لوگ احساس کمتری کا شکار ہیں۔ معروف اداکارہ اور استاد نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں بھی رنگت کے حوالے سے احساس کمتری پایا جاتا مزید پڑھیں
فلموں سے کمائے پیسے ختم ہوچکے ہیں اب کام کر کے گھر چلا رہا ہوں، وویک اوبرائے
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کو کامیاب فلمیں دینے والے اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی فلموں سے حاصل ہونے والی آمدن ختم ہوگئی ہے اور اب وہ گھر چلانے کیلیے متبادل کام کررہے ہیں۔ حال ہی میں وویک اوبرائے نے اپنے انٹرویو میں بالی ووڈ میں نظر انداز کیے جانے اور دیوار مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں حالیہ پر تشدد واقعات دہلی کے لیے باعثِ تشویش کیوں؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حالیہ حملوں، جھڑپوں اور یہ پُرتشدد واقعات پر نئی دہلی میں نریندر مودی حکومت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو ضلع کلگام کے مُدھر گام اور فرسل چھنی گام نامی دیہات میں مبینہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں مزید پڑھیں
عالمی برداری افغان مہاجرین کی میزبانی میں پاکستان کی معاشی مدد کرے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کی میزبانی میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے معاشی مسائل کے حل کے لیے مدد کرے کیونکہ ملک اس وقت خود بڑے معاشی مسائل سے لڑ رہا ہے۔ وزیر اعظم کا یہ تبصرہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر مزید پڑھیں