نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ 2024 میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم پہلے سیمی فائنل میچ میں کینیڈا کو با آسانی 2-0 گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ گزشتہ 8ایڈیشنز میں یہ چھٹا موقع ہے کہ 15 مرتبہ کوپا امریکا کی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم فائنل میں پہنچی ہے۔جولین مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران: حجاب کے قانون کی خلاف ورزی پر ترکش ایئرلائنز کا دفتر بند
تہران :ایران کے دارالحکومت تہران میں خواتین ملازمین کی جانب سے مبینہ طور پر حجاب کے قانون کی تعمیل سے انکار پر ترکش ایئرلائن کے دفتر کو سیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکش ایئرلائنز کے عملے نے ایران میں لازمی قرار دیے گئے اسکارف کو پہننے سے انکار پر پولیس نے انہیں انتباہ مزید پڑھیں
پنجاب میں کسان کارڈ کےلئے10 ارب روپے کی منظوری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کیلئے 10 ارب روپے کی منظوری دیدی گئی۔ صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 23 اسکیموں کی منظوری دی گئی، فنڈز کی منظوری مالی سال 25-2024 کے چوتھے اجلاس میں دی گئی، ایگریکلچر اور روڈز سیکٹر کی 23 سکیموں کیلئے 77 ارب روپے کے فنڈز منظور مزید پڑھیں
کراچی میں قلت آب کے ستائے شہریوں نے سرکاری ہائیڈرنٹس پر حملے شروع کر دیے
کراچی: کراچی میں پانی کا بحران بدترین شکل اختیارکر گیا، پانی کے ستائے شہریوں نے سرکاری ہائیڈرنٹس پر حملے شروع کر دیے، شہریوں نے صفورہ اورلانڈھی فیوچرکالونی ہائیڈرنٹس پر کھڑے ٹینکروں کے نلکے کھول کر پانی سڑکوں پر بہا دیا۔ کراچی میں قلت آب کے ستائے شہریوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے، مزید پڑھیں
عمران خان اور مولانا کے اتحاد میں حائل خلیج ختم ہونے میں وقت لگے گا، عبدالغفور حیدری
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کرچکے ہیں، اب ہم بیٹھیں گے اور شیڈول طے کریں گے کہ مزید کہاں جلسے کرنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر کو لاہور میں یوم الفتح منائیں گے اور14 اکتوبر مزید پڑھیں
بنگلہ دیش:سپریم کورٹ نے ملازمتوں کا کوٹہ عارضی طور پر معطل کر دیا، طلبہ کا مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ اس سے قبل جون میں ڈھاکہ ہائی کورٹ نے اس کوٹے کو، جسے حکومت نے 2018 میں منسوخ کیا تھا، دوبارہ بحال کر دیا تھا۔ حکومت نے 2018 میں کوٹہ سسٹم کو مزید پڑھیں
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے: عمران خان
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق مزید پڑھیں
2 ایڈیشنل اور 6 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عہدوں سے برطرف
کراچی: سندھ حکومت نے 2 ایڈیشنل اور 6 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کوعہدوں سے ہٹا دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہٹائے گئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز میں صولت رضوی اور چوہدری وسیم اختر شامل ہیں۔ عہدے سے فارغ صولت رضوی گریڈ ایک سے 15 تک نوکریوں کی بھرتی والے کیس میں مزید پڑھیں
پاکستان کے 2 کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کرلی
اسلام آباد: پاکستان کے 2کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاور سدپارا اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ نیپال کے لکھپا ٹیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی نانگا پربت سر کیا، چاروں کوہ پیما منگل کو پاکستانی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق
مظفرآباد: وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں تاہم بارش کی وجہ سے امدادی مزید پڑھیں