آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر نریندر مودی کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں نئی دہلی؍ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جانب سے متنازع علاقے میں بجلی گھر منصوبوں پر بیجنگ نے اعتراض اٹھادیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت نے متنازع ریاست اروناچل پردیش میں بجلی گھر منصوبوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بلوچستان میں مون سون کے دوران معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں، جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کا سلسلہ ستمبر تک جاری رہے گا اور اگست میں زیادہ بارشوں کا امکان مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے علاوہ دس اور بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیز ہونی چاہیے : مصطفٰی کمال
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کے علاوہ دس اور بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیز ہونی چاہیے، پاکستان معاشی بحران میں مبتلا ہے اور تمام لوگ مایوسی کا شکار ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم بجلی مزید پڑھیں
جیکب آباد: جمس اور سول اسپتال کی بحالی اور ترقی کیلیے صدرِ مملکت کو خط
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) سماجی رہنما و مہران سوشل فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ عبدالحئی سومرو نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمس اسپتال کی بحالی، اپ گریڈیشن اور 60 کروڑ سے زائد کی سالانہ بجٹ کے باوجود مریضوں کو ادویات سمیت علاج کی دیگر سہولیات کی عدم فراہمی سمیت سول اسپتال کو بھی کروڑوں مزید پڑھیں
جسٹس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، جسٹس شجاعت علی مزید پڑھیں
سیف گیمز کے3 ایونٹس پشاور میں رکھے جائیں، سید عاقل شاہ
پشاور (اسپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ سیف گیمز کے 3 ایونٹس پشاور میں رکھے جائیں جب کے گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے اپیل کی ہے کہ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے بات کی جائے اگر پشاور میں مزید پڑھیں
بھارت : تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی‘ 18 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرک سے ٹکرا کر بس تباہ ہوگئی ہے نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈبل ڈیکر مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دودھ کے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ لکھنؤ کے نزدیک مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ،29فلسطینی شہید
غزہ : اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونیوالے مشرقی علاقہ شجاعیہ کے رہائشیوں کی بڑی تعداد نقل مکانی کررہی ہے غزہ /تل ابیب / جنیوا /ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں
حیسکو بجلی کے ترسیلی نظام کو موثر بنائے، میئر حیدرآباد
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) میئر کاشف شورو نے تمام متعلقہ اداروں اور خصوصی طور پر حیسکو کو سختی سے ہدایت کی کہ بارشوں کے دوران فراہمی و نکاسی آب کا سارا نظام بجلی کی دستیابی پر منحصر ہے اور ماضی میں حیسکو کی غفلت کی وجہ سے تمام اداروں کی کوششیں رائیگاں جاتی رہی ہیں، اس مزید پڑھیں
1250 کی جگہ 525 میٹر ریڈرز حیسکو میں کام کررہے ہیں،عبداللطیف
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ 1250میٹر ریڈرز کی جگہ صرف525 میٹرریڈرز حیسکو میں کام کر رہے ہیں جس میں سے مزید ریٹائرڈ ہوکر یہ تعداد اور کم ہوچکی ہے ان کے پاس موبائل بھی سرکاری نہیں ہیںبلکہ وہ مزید پڑھیں