کولمبیا کی ٹیم کوپاامریکا فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ 2024میں کولمبیا کی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میچ میں یوراگوئے کو سخت مقابلے کے بعد 1-0گول سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی۔جیفرسن اینڈریس لیما نے واحد گول کر کے 2001کی چیمپئن اپنی ٹیم کولمبیا کو تیسری مرتبہ کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ مزید پڑھیں

فلپائن: ٹرک اور بس کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

فلپائن میں بس کی ٹکر سے ٹرک دکان میں گھس گیا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پک اپ ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جنازے سے گھر لوٹنے والے ایک ہی خاندان کے 11 لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبے کاگیان میں ابلوگ میونسپلٹی کے ایک چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک مزید پڑھیں

اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد کئی گنا طاقت کے بعد کیسے واپس آگئے؟ فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بار آپریشن کیلیے لوگ گھر چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں، ہمیں پہلے بتایا جائے کہ اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ کیسے واپس آگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل مزید پڑھیں

’راتوں رات کچھ نہیں ہوتا‘، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل کی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کے گانے ’توبہ توبہ‘ پر ان کے رقص کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر انڈسٹری میں بارہ برس مکمل ہونے پر اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔ وکی کوشل نے تصویر میں آڈیشن کا بورڈ پکڑا ہوا ہے مزید پڑھیں

جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں اور کار نہیں استعمال کرتے، اس پر عامر خان کا بیان سامنے آیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں عامر خان نے بتایا کہ جنید ممبئی میں سفر کیلئے کار نہیں لینا چاہتا بلکہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیتا مزید پڑھیں

اننت امبانی کی شادی کا کارڈ کتنا مہنگا ہے؟ تفصیلات آگئیں

ممبئی: انڈیا کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس پر کروڑوں روپے خرچ ہوچکے ہیں جبکہ یہ سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شادی کیلئے جو کارڈ بنایا گیا ہے اس کی قیمت 7 لاکھ روپے ہے اور امبانی خاندان مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان

 ممبئی: کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں گرفتار سکیش چندر شیکھر نے جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔ سکیش نے اداکارہ سے ایک بار پھر محبت کا اعتراف مزید پڑھیں

اکشے کمار کے لئے بری خبر، فلم ’سرپھرا‘ کے پہلے دن کیلئے صرف 1800 ٹکٹ فروخت

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کے لئے بری خبر سامنے آگئی، ان کی نئی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کے پہلے دن کیلئے صرف 1800 ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹکٹوں کی نہایت کم فروخت نے انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اداکار کی پچھلی فلموں ’مشن رانی گنج‘ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آذربائیجان کے صدر کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف پاکستان پہنچنے پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا استقبال کررہے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی تجارت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں