پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے سابق شوہر نے ڈنر کرتے ہوئے باہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران حبا علی خان نے کہا کہ میں نے اپنے شوبز کیریئر کے آغاز میں ہی شادی کرلی مزید پڑھیں
زمرہ:
‘مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی سیریز ‘مرزا پور’ کے تیسرے سیزن کو بھی عالمی سطح پر خوب مقبولیت مل رہی ہے اور اسے بڑے مزید پڑھیں
یمنیٰ زیدی اور وہاج علی ترکیہ میں ٹرینڈ کرنے لگے
ترکیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی وجہ سے ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ سال 2023 کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں بھی خوب مقبول ہوا، اس ڈرامے میں یمنیٰ زیدی مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ نے امبانی کی شادی میں 160 سال پُرانی ساڑھی پہن کر جلوے بکھیرے
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے ایشیا کے امیرترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں 160 سال پُرانی ساڑھی زیب تن کی۔ گزشتہ 7 ماہ سے جاری تقریبات کے بعد بالآخر اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں اور اس طویل شادی کو ’ویڈنگ آف دی مزید پڑھیں
کئی ماہ کے جشن کے بعد مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی ہو گئی
دنیا کے کئی ملکوں میں مہینوں جاری رہنے والی پرتعیش تقریبات کے بعد ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی ہو گئی ہے۔ جمعے کو ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی، فارما ٹائیکون ویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک مزید پڑھیں
مران بلوانی آج میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کریں گے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن( پی پی ڈی سی اے) کے نئے صدر عمران بلوانی جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری کے ہمراہ آج ایسوسی ایشن کے آفس واقع آر جے مال دوسری منزل، جوہر موڑ پر دوپہر 2 بجے میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر نئے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ فیصلے پر تحریک انصاف کے کارکنان کا جشن، نوافل بھی ادا کیے
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ حق میں آنے پر شکرانے کے نوافل ادا کیے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پریس کلب کے سامنے تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہوئے اور پارٹی چیئرمین کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے عدلیہ زندہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں مزید ٹوٹ پھوٹ،جھگڑے شروع ہوں گے،واؤڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند دنوں میں اپوزیشن کے مزید ٹکڑے ہوجائیں گے کہ اِنہیں سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ فارورڈبلاک جھگڑے مزید پڑھیں
اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے، ثانیہ مرزا
ممبئی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے اربوں بار بہتر ہے۔ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں یہ بات شیئر کی ہے جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ٹینس اسٹار سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو رہتی ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو روزمرہ مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پروڈیوسر پہلے دیپیکا کی ڈلیوری کا انتظار کرنا چاہتے تھے لیکن اب انہوں نے دیپیکا کی جگہ دوسری اداکارہ کو لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر مزید پڑھیں