کراچی: پیپلزپارٹی کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کرگئے۔ اس حوالے سے صدرِ پاکستان آصف زرداری نے نذیرحسین ڈھوکی کے اِنتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی پیپلزپارٹی کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی مزید پڑھیں
زمرہ:
سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5′ میں کاسٹ
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ‘ہاؤس فُل’ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘ہاؤس فُل 5′ کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سُپر اسٹار سنجے دت کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کی۔ ساجد ناڈیاڈوالا مزید پڑھیں
امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟
ممبئی: بالی ووڈ فلموں کی ماضی کی مقبول ترین جوڑی سلمان خان اور ایشوریا رائے کو طویل عرصے بعد ایک ساتھ کر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے۔ 12 جولائی کو ممبئی میں امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت دُنیا مزید پڑھیں
کینسر کی تشخیص کی خبر ملنے پر حنا خان کی والدہ کا ردعمل کیا تھا؟
ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے چھاتی کے کینسر کی خبر ملنے پر اپنی والدہ کا ردعمل مداحوں کو دِکھا دیا۔ چھاتی کے کینسر کے تیسرے درجے سے جنگ لڑتی بھارتی اداکارہ حنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں اداکارہ کے ہمراہ اُن مزید پڑھیں
ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر کا ارباز خان سے اپنی مشابہت پر ردعمل
سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر نے بالی ووڈ اداکار ارباز خان سے اپنی مشابہت پر ردعمل دیتے ہوئے اداکار سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرائم ویڈیو انڈیا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو بالی ووڈ اداکار مزید پڑھیں
اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے مہیش بھٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘آج’ سے بالی ووڈ میں اپنے مزید پڑھیں
سابق صدر ٹرمپ پرحملے کے دوران کیا ہوا؟
امریکہ کے سابق صدر اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پینسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔ ان پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب اُنہوں نے اپنا خطاب شروع ہی کیا تھا۔ اس دوران ان کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے مزید پڑھیں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: عالمی رہنماؤں کا ردِ عمل
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھی ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ سابق صدر امریکی ریاست پینسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے۔ اس دوران حملہ آور اور ریلی میں شریک ایک شخص مزید پڑھیں
ترکیہ کا مقامی ساختہ سیٹلائٹ مدار میں داخل
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کا پہلا مقامی ساختہ سیٹلائٹ کی دوسری لانچنگ کا عمل کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ مواصلات و بنیادی ڈھانچہ امور کے وزیر عبدالقادراورال اولو نے بتایا کہ سیٹلائٹ مدار میں آگے بڑھ رہا ہے۔ سیٹلائٹ مشرقی مدار میں 35 ہزار 786 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرچکا ہے،جبکہ سیٹلائٹ کا سفر12 دن مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس ØŒ پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی Ú©Û’ مقابلوں میں ØØµÛ� Ù„Û’ گا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فرانس کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے 33 ویں اولمپک گیمز میں پاکستان کے7 کھلاڑی ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لیں گے جن میں ایتھلیٹکس (جیولین تھرو) میں ارشد ندیم (کوالیفائیڈ) خواتین کی 100 میٹر ریس کیلئے فائقہ ریاض (یونیورسلٹی پلیس) جبکہ سلمان اقبال بٹ مزید پڑھیں