لاس اینجلس: اوپن ہائیمر کے ساتھ سینما گھروں کی زینت بننے والی 2023 کی بلاک بسٹر ’باربی‘ نے چار اعزازات حاصل کیے، جن میں مارگوٹ روبی کے لیے ’فیورٹ فلم‘ اور ’فیورٹ مووی اداکارہ‘ بھی شامل ہیں۔ دو ایوارڈز فیورٹ گانے کے لئے تھے، میں کس کے لئے بنایا گیا تھا؟ بلی ایلش، اور پسندیدہ میوزک مزید پڑھیں
زمرہ:
بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے درمیان عدالتی تنازع شدت اختیار کرگیا
لاس اینجلس: بریڈ پٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے 2016 کی متنازع نجی جیٹ پرواز سے متعلق نجی معلومات تک رسائی کی درخواست کی تھی۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق پٹ نے جولی کی جانب سے ‘حد سے زیادہ دخل اندازی’ کی درخواستوں کی مخالفت مزید پڑھیں
جیدیپ اہلاوت نے ’مہاراج‘ کے کردار کیلئے انکار کردیا تھا، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’مہاراج‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ ملہوترا نے انکشاف کیا ہے کہ جیدیپ اہلاوت نے مہاراج کے کردار کیلئے انکار کردیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نے بتایا کہ فلم کا کردار جیدیپ کیلئے بہت زیادہ چیلنجنگ تھا اسی لئے وہ اس کو مزید پڑھیں
پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا
ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی مزید پڑھیں
اننت امبانی کے بالی وڈ اداکاروں کیلئے کروڑوں مالیت کے تحفے
ممبئی: انڈین بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے اپنی شادی کے موقع پر شاہ رخ خان، رنویر سنگھ، ارجن کپور اور دیگر دوست فنکاروں کو دو دو کروڑ مالیت کی گھڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بہت سی تصاویر وائرل ہیں جن میں ان گھڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اننت امبانی مزید پڑھیں
حملہ آور ٹرمپ کے اتنے قریب کیسے پہنچا؟ خفیہ سروس کی تحقیقات جاری
ویب ڈیسک— امریکہ کی سیکرٹ سروس اس بارے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ کس طرح ایک مسلح شخص جس کے پاس اے آر اسٹائل کی رائفل تھی، ہفتے کو پینسلوینیا کی ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتنا قریب پہنچ گیا کہ اس نے گولی مار کر انہیں زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ مزید پڑھیں
عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی، بیرسٹر سیف
پشاور: صوبائی مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ مزید پڑھیں
زو ن 5کے ارسلان بشیر کی شاندار پہلی ڈبل سنچری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف گرائونڈز میں 2روزہ چیلنج کپ میں لانڈھی جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں زون 7 نے میچ کے پہلے روز پہلے بیٹنگ کرتے ہویے 75اوورز میں 360رنز اسکور کئے ۔ میچ کے دوسرے روز زون 5 وائٹس نے دوسری بیٹنگ کرتے ہویے مزید پڑھیں
تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام فارمیٹ کے کرکٹرز کو انجری اور تھکاوٹ سے بچانے کے لیے تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ میں تمام فارمیٹ کے کھلاڑیوں کے لیے پالیسی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی سہولت کاری کی گئی ہے ، حنیف عباسی
اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماحنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کےلیے اقدامات کا راستہ روکا جارہا ہے، مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو مانگا بھی نہیں گیا وہ مزید پڑھیں