اگلے 45 دن حکومت کیلئے اہم ہیں، فواد چوہدری

جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کیلئے اگلے 45 دن اہم ہونگے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومتی وزرا پریشان ہیں کہ پی ٹی آئی پارٹی نہیں تو اسے سیٹیں کیسے دی گئیں، اٹارنی جنرل وزیر قانون مزید پڑھیں

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے دوران حادثات: 12 شہری جاں بحق

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 12 شہری جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کردی، جس میں مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج

 راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے خلاف کہچری چوک راولپنڈی میں احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے روڈ پر ٹائر جلائے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر اور رکن قومی اسمبلی ملک ابرار کی قیادت میں کارکنان نے کچہری چوک میں احتجاج کیا مزید پڑھیں

شہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوب

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی فاشسٹ حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

اننت امبانی کی بارات میں رجنی کانت کا ڈانس، ویڈیو وائرل

 ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی بارات میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عالمی میڈیا کی سُرخیوں میں جگہ بنانے والی جوڑی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی بالآخر ہوگئی ہے، گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت مزید پڑھیں

“خلیل الرحمٰن خبروں میں آنے کیلئے بڑے اداکاروں کیخلاف باتیں کرتے ہیں”

 لاہور: پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریشم سے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں سوال کیا گیا جس مزید پڑھیں

یوٹیوب پر مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 300 ملین سے عبور کرگئی

  کراچی: مہشور امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔ یوٹیوب پر اپنے مہنگے اسٹنٹس اور چیلنجز کی وجہ سے مشہور مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے حال ہی میں بھارتی میوزک چینل ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ اس سے قبل ٹی مزید پڑھیں

کسی سے جوڑ توڑ نہیں چاہتے، اسٹیبلشمنٹ نئے شفاف الیکشن کرائے، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی کے ساتھ جوڑ توڑ کے خواہاں نہیں ہیں، اسٹیبلشمنٹ نئے اور صاف شفاف الیکشن کا انعقاد کرائے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلہ:نواز شریف  نے پارٹی اجلاس بلا لیا

لاہور:مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور لیگی قائد نواز شریف نے موجودہ سیاسی صورت حال اور عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے تناظر میں مشاورت کے مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچے

 ممبئی: ایشیا کی امیر ترین کاروباری شخصیات میں سرِ فہرست مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے بیٹے کی شادی پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ ڈانس کیا۔ گزشتہ روز ممبئی میں مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں مزید پڑھیں