سمز بلاک کئے جانے پر 86 ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرا دیئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبتایاگیاہے کہ سال 2023 میں 52 لاکھ افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے، ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی موبائل سمز بلاک کی گئی ہیں، سمز بلاک کئے جانیوالے 86 ہزار افراد نے ریٹرن جمع کرا دیئے ہیں۔ گزشتہ مالی سال ایڈوانس ٹیکس کی مد میں مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی بلوں کیلیے اسمارٹ میٹرنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلیے ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلیے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن اور بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ شرکا سے گفتگو میں شہباز شریف مزید پڑھیں

امریکہ نے مغربی کنارے میں تشدد پر اسرائیلی گروپ پر پابندیاں لگا دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی حکومت نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی تنظیم اور چار غیر قانونی چوکیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ واشنگٹن میں محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کو مغربی کنارے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ: وزیر قانون نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سیاسی قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سیاسی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ممخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ہمارے مزید پڑھیں

ملک میں لاڈلاازم اور گڈ ٹوسی یو کی سیاست چل رہی ہے: شرجیل انعام میمن

 کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کے فیصلے میں گڈ ٹو سی یو کی جھلک نظر آئی، ملک میں لاڈلاازم اور گڈ ٹوسی یو کی سیاست چل رہی ہے ،ملک میں لاڈلوں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کےلیے اہل قرار دے دیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل بینچ نے سنی اتحاد مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے امکان سے یوکرین پریشان 

واشنگٹن : یوکرین کے صدر وولودومیر زیلینسکی کو یہ غم کھائے جارہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوگئے تو کیا ہوگا۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ اگر وہ دوبارہ وائٹ ہاؤس کے مکین بنے تو یوکرین کے لیے فوجی امداد بالکل ختم کردیں گے۔  یوکرین کو روس کے سامنے ٹِکے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، عمر ایوب

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت الیکشن کمیشن کے باقی مزید پڑھیں

پشاور : مخصوص نشستوں کے فیصلے پر انصاف لائرز فورم کا ہائیکورٹ میں جشن

 پشاور: مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آنے پر انصاف لائرز فورم کی جانب سے جشن منایا گیا، وکلا نے مطالبہ کیا کہ جتنا جلد ہوسکے سینیٹ انتخابات کرائے جائے تاکہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی بھی ہو۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ بار روم میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا انتخابی مہم میں ڈٹے رہنے کا اعلان

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اگلے چار سال امریکی صدارت کے فرائض انجام دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے اپنی قومی اور خارجہ پالیسیوں کا بھرپور دفاع کیا. ان مزید پڑھیں