اسلام آباد: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہےکہ عمران خان کو کیا ضرورت پڑی تھی کہ اتنی جلدی وہ نکاح کر لیتے وہ بھی صرف 49 دن میں، اگر وہ رک جاتے تو آج ان کے وکلا کو ایسی مزید پڑھیں
زمرہ:
آل بدین چھٹا آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ الفرید کلب نے جیت لیا
بدین ( محمد علی بلیدی )آل بدین چھٹا آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 24 ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میچ میں الفرینڈ کرکٹ کلب کی ٹیم کامیاب جے آئی یوتھ کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا کامیاب ٹیم کو نقد انعامات اور ٹرافیاں دی گئیں۔ جماعت اسلامی یوتھ کی جانب سے آل بدین مزید پڑھیں
قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ لانے کیلئے ہاکی فیڈریشن سے تعاون جاری رکھیں گے، رانا ثنا
لاہور:بین الصوبائی رابطہ کےوفاقی وزیر رانا ثنا ء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم وزیراعظم کے ویژن کے مطابق قومی کھیل ہاکی کو عروج بام پر دوبارہ لانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنا نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں سے ملاقات کی، اس مزید پڑھیں
فلائی دبئی کا 6نئے مقامات کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) فلائی دبئی نے اکتوبر سے 6 نئے مقامات کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا،جس کے بعد رواںبرس ائرلائن کے نئے مقامات کی تعداد 14 ہوجائے گی۔ فلائی دبئی نے سال کے آغاز سے اب تک عالمی نیٹ ورک کے اندر 8 نئے مقامات کے لیے اپنی پروازیں شروع کی ہیں۔ مزید پڑھیں
امریکی صدر زیرِ علاج ہیں؟ نیا قضیہ کھڑا ہوگیا
امریکی ایوانِ صدر نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ صدر بائیڈن کو رعشے کی بیماری لاحق نہیں اور نہ ہی اُن کا علاج ہو رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اور بیرونی میڈیا میں اس حوالے سے نمودار ہونے والی خبروں کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ امریکی اور یورپی مزید پڑھیں
عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان حملہ کیسز میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا مزید پڑھیں
کراچی میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا سلسلہ جاری ہے
کراچی : بندرگاہی شہر کراچی میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش جاری ہے کیونکہ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ آئندہ کئی دنوں تک جاری رہے گا ۔ پیر کے روز ہونے والی پہلی بڑی موسلادھار بارش سے شہر میں شدید گرمی کا زور ٹوٹا ، جس کے بعد آج کراچی کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں
جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردی
کراچی: سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں اداکارہ جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہو چکے ہیں اور وہ اب اپنے شوہر کے ہمراہ پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کے شوہر کاروباری شخصیت ہیں اور ان کا شوبز مزید پڑھیں
پنکج ترپاٹھی نے ‘مرزا پور’ کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟
ممبئی: اداکار پنکج ترپاٹھی کے ویب سیریز ‘مرزا پور’ کے لیے گئے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پنکج کپورکو ویب سیریز ‘ مرزا پور’ میں قالین بھیا کے کردار سے نہ صرف شہرت حاصل ہوئی بلکہ انہیں اچھا معاوضہ بھی ادا کیا گیا۔ پنکج کپور کو مرزا پور2 مزید پڑھیں
پنجاب آرٹس کونسل کی رپورٹ پر شیخوپورہ میں 3 تھیٹرز سیل
شیخو پورہ: ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے آرٹس کونسل کی روپورٹ پر تین تھیٹرز سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ سیل ہونے والے تھیٹرز میں سنگم تھیٹر, ورثہ تھیٹر اور صنم تھیٹر شامل ہیں۔ ان تینوں تھیٹرز میں فحاشی و عریانی پر مبنی رقص پیش کیا جا رہا تھا۔ ایگزیکیٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل کا کہنا ہے مزید پڑھیں