کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اداکارہ یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ وہ ڈرامے کے ایک سین کے لیے کچن میں شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ انہیں علم نہیں تھا کہ چولہے سے گیس لیک ہو رہی ہے۔ یمنیٰ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں عمر لاء کیوں لاگو نہیں کیا جاتا؟ مقررین
سکھر (نمائندہ جسارت) یوم شہادت خلیفہ دوئم، امیر المومین سیدنا فاروق اعظمؓ کی مناسبت سے گائوں خیر محمد کھوسہ سائٹ ایریا میں سنی رابطہ کمیٹی ضلع سکھر کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا اور بعد ازاں (مدح صحابہ) ریلی نکالی گئی، ریلی مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی، مزید پڑھیں
لاڑکانہ ،پولیس کی کامیاب کارروائی،منشیات فروش گرفتار
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) پولیس کی سب ڈویژن رتوڈیرو میں مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں، پہلی کارروائی رتوڈیرو میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام، عادی منشیات فروش ملزم چار کلو چرس سمیت گرفتار، دوسری کارروائی تھانہ دھامراہ کی حدود سے 2 منشیات فروش ملزمان چرس سمیت گرفتار، تیسری کارروائی تھانہ لاشاری کی حدود سے بیوی کے مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19 فروری سے 9مارچ تک پاکستان میں انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا۔ میڈیا میں یکم مارچ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی نوجوانوں کو کھیلوں سمیت ہر میدان مواقع فراہم کرتی رہیگی،منعم ظفر خان
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کے ہمراہ منصورہ اسپورٹس کمپلیکس اور اپنا لیاقت آباد انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا،۔اس موقع پر وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اسحاق تیموری، امیر جماعت اسلامی گلبرگ وسطی فاروق نعمت اللہ، کوآرڈینٹر صغیر احمد انصاری، انور جمال، مزید پڑھیں
جاپان اور فلپائن نے چین کے خلاف دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے
چین کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کے لیے جاپان اور فلپائن کے وزرا معاہدے پر دستخط کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرئہ جنوبی چین میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جاپان اور فلپائن نے مزید پڑھیں
وزارت داخلہ نے ’ایکس‘ کو ملکی سلامتی کیلیے خطرہ قرار دیدیا، بحالی سے انکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں انٹرنیٹ اور ایکس کی بندش کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایکس بحال نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی رپورٹ میں وزارت داخلہ نے ایکس کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ وزارتِ داخلہ کا مزید پڑھیں
فارم 47 کیا چیز ہے، ڈبے کھلنے سے کیا قیامت برپاہوجائیگی،اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ چیف جسٹس
اسلام آباد(نمائندہ جسارت/ صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ الیکشن کروانے بیٹھ گئے ہیں، کبھی کبھی عدالتیں بھی زیادہ آگے چلی جاتی ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکام ہے شفاف الیکشن کروائیں، دوبارہ گنتی کروائیں، آر اونے دوبارہ گنتی کا فیصلہ کرنا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ آب پاشی کو منصوبہ بندی کی ہدایت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر محکمہ آبپاشی کو دریائی سیلاب کی متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ایسے حالات میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پاک بحریہ سمیت تمام مزید پڑھیں
دورانِ برسات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاری
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے برسات کے دوران بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو سڑکوں پر متحرک رہنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پانی کی نکاسی کے لئے شہر کے ڈپریشن پوائنٹس پر ڈی واٹرنگ پمپ نصب کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ واٹر کارپوریشن نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر مزید پڑھیں