اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے 8 اور 9جولائی کو سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جبکہ 10 سے 15 جولائی کو بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی توقع ہے، 10 جولائی سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو 79 رنز سے شکست دیکر مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔ برطانیہ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستان چیمپئن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
وطن والی بات اور کہاں، شہزادہ ہیری واپسی کیلئے پَر تولنے لگے
برطانوی شہزادہ ہیری بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے سالِ رواں کے اوائل میں انگلینڈ کو خیرباد کہتے ہوئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے قصبے مونٹیسیٹو میں رہائش اختیار کرلی تھی۔ زندگی میں اِتنی بڑی تبدیلی لانے کا ایک بنیادی سبب یہ تھا کہ اُن کی اہلیہ میگن کو شاہی خاندان نے قبول کیا ہے نہ ہیری مزید پڑھیں
ٹیکس آمدنی میں اضافہ نہیں کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اگر ہم نے اپنی ٹیکس آمدنی میں اضافہ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہوگا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلیور کرنا شروع کرنا ہے ہمارے پاس اپنے پروگرام مزید پڑھیں
محرم الحرام کی سکیورٹی کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران حفاظتی اقدام کے طور پر ملک بھر میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج کی تعیناتی مزید پڑھیں
ڈیتھ ویلی: درجۂ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ گیا
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ‘ڈیتھ ویلی’ میں ان دنوں درجۂ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ ’ڈیتھ ویلی نیشنل پارک‘ ریاست کیلی فورنیا اور نیواڈا کی سرحد پر واقع ہے جہاں آنے والے دنوں میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ امریکہ کے اس شدید گرم علاقے کو دیکھنے کے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی تھی جس کے نیتجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تقریباً ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد عمارت مزید پڑھیں
روات ‘ کار لفٹر گینگ کے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
راولپنڈی(آئی این پی)روات کے علاقہ میں گاڑی چوری کرنے والے خطرناک کار لفٹر گینگ کے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،ملزمان کی اپنی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا،ملزمان سے تھانہ روات کے علاقہ سے چوری ہونے والی گاڑی اور اسلحہ برآمد ہوا، ہلاک ڈاکو کار چوری کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مزید پڑھیں
پی سی بی ریجنل کرکٹ‘ زون 6کی مسلسل 5ویں فتح
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں کے سی سی اے اسٹڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زون چھ نے زون چار کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔ زون مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھایاجائے گا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ناز نخرے دکھانے لگا، ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں زیرغور آئے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں پوری طرح بحال ہوچکی ہیں، تمام چھوٹی بڑی ٹیمیں دورہ کرچکیں اور مزید پڑھیں