میرپورخاص،شہریوں کا پینے کے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) شہریوں کا پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مرکزی شاہراہ بند کر کے احتجاج، احتجاج کی وجہ سے دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مالہی کالونی، شادمان ٹاؤن، دستگیر ٹاؤن، کوری گوٹھ اور علاقوں کے رہائشوں نے پینے کے پانی مزید پڑھیں

یوسف رضاگیلانی کی آم فیسٹول میں شرکت

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں منعقدہ مینگو فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔مینگو فیسٹیول میں 50 کے قریب آموں کی اقسام نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مینگو فیسٹیول میں ملتان کے مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیا

  کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شکایت مرکز قائم کردیا جہاں شہری اپنی شکایات کے اندراج اور حل کے لیے منتخب نمائندوں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کنیکٹ کمپلین سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈینٹل پریکٹس شروع کردی

 لاہور: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس شروع کردی۔  سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے، عواب علوی نے سماجی رابطے کی سائٹس ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ  ہم ان کی واپسی مزید پڑھیں

انڈین سینسر بورڈ نے کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو نمائش کی اجازت دے دی

 ممبئی: انڈین سینسر بورڈ نے لیجنڈری کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو نمائش کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو ’یو اے‘ سرٹفکیٹ دیا گیا ہے اور اس میں پانچ معمولی سی تبدیلیاں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ’انڈین2‘ کا دورانیہ تین گھنٹے چار سیکنڈز پر محیط ہے اور یہ 12 مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزامات، امریکی گلوکار نے انسٹاگرام پروفائل کو ’ری سیٹ‘ کردیا

 نیویارک: متعدد جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنے کرنے والے امریکی گلوکار ڈیڈی نے اپنے انسٹاگرام پیج کو ری سیٹ کردیا ہے۔ ریپر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر کلپ شیئر کیا جس میں وہ غروب آفتاب کے وقت ہوائی اڈے پر پہنچے، ہاتھ میں فون تھامے وہ ایک سیاہ جیٹ کی طرف بڑھے اور سیڑھیوں مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ 2 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی ریلیز ملتوی کی گئی ہے۔ اجے دیوگن مزید پڑھیں

منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا

ممبئی: نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں اداکاروں کیلئے الکوحل استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ ہی وہ کسی سے ’ڈیٹ‘ کرسکتی تھیں۔ منیشا کوئرالہ نے بتایا کہ فلم ’سوداگر‘ کی مزید پڑھیں

پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس

ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف دس دن میں دنیا بھر سے 800 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں مزید پڑھیں

بندرگاہوں میں جدید نظام سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں‘ وزیراعظم

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔وہ اپنے روزہ دورے کے موقع پر کراچی پورٹ ٹرسٹ پہنچے جہاں انہیں بندرگاہوں اور نیشنل فلیگ کیرئیر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔جس مزید پڑھیں