اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج رات اور کل موسلا دھار بارش سے کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور مزید پڑھیں
زمرہ:
تاجررہنما عمرن شبیر عباسی کی پی پی رہنما نوابزادہ افتخار سے ملاقات
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹرڈر اینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق سینیئر نائب صدر اور تاجر راہنماءعمران شبیر عباسی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین پیپلزپارٹی کے راہنماءنواب ذادہ افتخار احمد خان بابر سے ملاقات کی اور انہیں کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد مزید پڑھیں
سندھ لیبر کوڈ کو مسلط کرنے کیخؒاف محنت کش سراپا احتجاج ہیںِشکیل احمد شیخ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) NLFسندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ، جنرل سیکرٹری محمد عمر شر ،حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی، سنیئر نائب صدر مبین راجپوت، جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ، انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن شیخ اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سندھ لےبر کوڈ 24 کو مسلط کرنے کے خلاف سندھ مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز:پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو 68 رنز سے شکست
برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز کے ہاتھوں انڈیا چیمپئنز کو 68 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چیمپئنز نے انڈیا چیمپئنز کو 68 رنز سے باآسانی شکست سے دوچار کرکے ایونٹ میں مسلسل تیسری اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ قبل ازیں مزید پڑھیں
بھارت:گجرات کامالدار چور گرفتار
نئی دہلی:مجرم خواہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو اسے پکڑا جاناہی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے مالدار چور روہت سولنکی کو گرفتار کر لیا ۔ روہت سولنکی چوری کرنے کے لیے لگژری ہوٹلوں میں ٹھہرتا، ہوائی سفر کرتا اور دن کے اوقات میںہوٹل کی ٹیکسی بک کرتا تھا۔میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت نے عزم استحکام آپریشن کی حمایت کردی، اے پی سی بھرپور شرکت کا فیصلہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے عزم استحکام آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے مکمل پاک کرنے کے لئے عزم استحکام آپریشن ناگزیر مزید پڑھیں
نومئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے الزا م عائد کیا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی جس کے ثبوت کابینہ اجازت دے گی تووقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے جائیں گے ،پی ٹی آئی سیاسی افراتفری کیلئے جلسہ کرناچاہتی مزید پڑھیں
خانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوز
لاہور: خانہ بدوشوں کی ویلفیئر کے لیے کام کرنے والی این جی اوز کا کہناہے کہ روزگار نہ ہونے کی وجہ سے خانہ بدوش نوجوانوں کی بڑی تعداد منشیات کا استعمال شروع کر دیتی ہے اور حکومت کی طرف سے ہنرمندی کے مواقع فراہم نہیں کیے جاتے جس کی وجہ سے وہ بھیک مانگنے، کوڑا اکٹھا مزید پڑھیں
لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو جاں بحق
دیر لوئر: خیبرپختونخوا کے علاقے چترال لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سیاحوں کی گاڑی چترال جارہی تھی کہ عشریت کے مقام پر موڑ کاٹتے وقت کھائی میں جاگری، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش مزید پڑھیں
امبانی کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرل
ممبئی: بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کے سنگیت کی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کی شاندار پرفارمنس وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ مزید پڑھیں