ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا کی بیٹی و گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مالی مدد کی اپیل کی تھی۔ گلوری مزید پڑھیں
زمرہ:
سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کو اپنی بیٹی کو کھانا کھانے کا سلیقہ سیکھانے کا مشورہ مل گیا۔ سارہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی عالیانہ فلک کی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں چیری کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عالیانہ نے چیریز کو ناصرف اپنے کپڑوں اور مزید پڑھیں
سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اُن کی فیملی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری فیملی بھی عام بھارتی خاندان کی طرح ہے جس طرح ہر فیملی کے درمیان مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلم ‘ٹائٹینک’ کے پروڈیوسر چل بسے
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ کے پروڈیوسر جان لینڈو 63 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘ٹائٹینک’ اور ‘اوتار’ جیسی میگا ہٹ فلمیں بنانے والے آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جان لینڈو کے اہلخانہ نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔ پروڈیوسر جان لینڈو کے اہلخانہ نے مزید پڑھیں
اننت امبانی کی شادی کیلئے عالیہ بھٹ کا انتخاب پاکستانی ڈیزائنر
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب کے لیے پاکستانی فیشن ڈیزائنر کا انتخاب کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مزید پڑھیں
فلسطینیوں اور حماس کی استقامت کے سامنے اسرائیلی شہریوں نے شکست تسلیم کرلی
مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پر مسلط کی گئی جنگ کے بعد سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مجاہدین اور فلسطینیوں خصوصاً اہل غزہ کی استقامت کے سامنے اسرائیلی شہریوں نے بھی شکست کا اعتراف کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ طاقت اور مزید پڑھیں
مسجد الحرام:بیت اللہ پر غلاف کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں یکم محرم کا اعلان ہوتے ہی بیت اللہ پر غلاف کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، جس کے روح پرور مناظر دنیابھر میں دیکھے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس بھی نئے اسلامی سال کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم الحرام بمطابق 1446 ہجری کو غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
نوجوان انقلاب برپا کرینگے‘فلاحی کام اور پرامن مزاحمتی تحریک ساتھ چلے گی‘حافظ نعیم
اٍمیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں بنو قابل پروگرام خیبر پختواکی لانچنگ تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ طاقتور طبقات کی نوجوانوں کی سوچ پر پہرے بٹھا کر انہیں دبانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی ،یقین ہے یوتھ مزید پڑھیں
پنجاب‘بلوچستان ‘آزاد کشمیر ‘ میں مون سون کی آمد۔ سندھ ‘ پختونخوا میں آج بارش کا امکان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی اور سجاول میں8اور9جولائی کوگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق7سے8جولائی کے دوران تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اورمرطوب رہنے جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں بوندا باندی کاامکان مزید پڑھیں
چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
کراچی: چئیرمین ایف بی ار کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں کراچی کے تاجروں نے موقع نہ ملنے پر احتجاج کیا اور زبیر ٹوانہ نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، گوجروانوالہ، ساہیوال، سرگودھا، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گجرات اور دیگر شہروں کے تاجروں کے ساتھ چیئرمین ایف بی آر کا مزید پڑھیں