انتخابی شکست کے بعد برطانوی وزیرِ اعظم کے منصب سے سبک دوش ہونے کے اعلان کے وقت رشی سُناک کی اہلیہ اکشتا مورتی نے جو لباس زیبِ تن کیا اُس پر شدید نکتہ چینی کی جارہی ہے۔ جب رشی سُناک انتخابی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے تقریر کر رہے تھے تب اکشتا مورتی اُن کے مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت: شیوسینا لیڈر پر حملہ، شدید زخمی
بھارت : سکھوں کیخلاف بیانات دینا مہنگا پڑ گیا، شیو سینا کے ایک رہنما پر تلواروں سے حملہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے شیو سینا لیڈر سندیپ تھاپر پر جمعے کے روز شہر لدھیانہ میں حملہ کیا گیا تھا جبکہ حملہ آوروں کی جانب سے تلواروں سے حملہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے ہی سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا، مزید پڑھیں
لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان
لاہور: دو موریہ پل کے نیچے سے گزرنے والے کنٹینر نے ریلوے ٹریک کو ٹکر مار کر متاثر کر دیا، کنٹینر کی اونچائی زیادہ ہونے سے ریلوے پل کو نقصان پہنچا جس سے ریلوے ٹریک ٹیڑھا ہو گیا۔ لاہور ڈویژن میں دو موریہ پل ریلوے برج کے نیچے سے گزرنےوالے کنٹینر پلر کے درمیان پھنس گیا مزید پڑھیں
سیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاست صرف سیاست دانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے نئی جماعت بنادی ہے کوئی بھی اس پارٹی میں شامل ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پاکستان کا مزید پڑھیں
لاہور: سابق شوہر نے شیر خوار بیٹا نہ دینے پر مطلقہ بیوی کو قتل کردیا
لاہور: لاہور میں سابق شوہر نے شیرخوار بیٹے کو نہ دینے دوست کے ہمراہ مطلقہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چار ماہ کا بچہ نہ دینے پر سابق شوہر کی جانب سے بیوی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد 32 سالہ آمنہ اسپتال میں دم مزید پڑھیں
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں
معروف شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں
پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دُنیا سے کوچ کرگئیں، شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید انصاری کا شمار پاکستان کی نامور شیفس میں ہوتا تھا، اُنہوں نے نامور ٹی وی چینلز پر کوکنگ کے پروگرام کیے، اُن کی نرم مزاج شخصیت کی وجہ سے ہر کوئی اُنہیں بےحد مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیں
ممبئی: گزشتہ ماہ اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں، ان افواہوں نے مزید پڑھیں
مہنگے فونز کے اشتہارات کرنیوالے فواد خان کا سستا موبائل دیکھ کر مداح حیران
پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان کے سستے اور عام موبائل فون نے مداحوں کو حیران کردیا۔ فواد خان کا شمار اُن پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے جو مہنگے ترین اسمارٹ فونز کے اشتہارات میں کام کرتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں اُن کا عام اور پُرانے ماڈل کا مزید پڑھیں