ممبئی: چھاتی کے کینسر کی شکار بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے تازہ زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ کے سر کے بال چھوٹے نظر آرہے ہیں جبکہ اداکارہ کی گردن اور جسم مزید پڑھیں
زمرہ:
فواد خان کی بالی ووڈ فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں بھی انٹری
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی و ہارر فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں بھی انٹری دینے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ نئی آنے والی فلم ‘بھول بھلیا 3′ کے فلمساز نے پاکستانی اداکار فواد خان سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹس میں مزید پڑھیں
دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلیے فوج اور سیکورٹی اداروں کی مکمل حمایت کرنی چاہیے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلیے فوج اور سیکورٹی اداروں کی مکمل حمایت کرنی چاہیے۔ نواز شریف کی مری میں سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے ملاقات ہوئی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مسلم لیگ (ن) کو سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی مزید پڑھیں
ہنگو : پولیس اہلکار کی خودکشی کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
ہنگو : پولیس ٹریننگ کالج میں پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ عبدالباسط کا تعلق ہری پو سے تھا اور وہ لوئرکور کی تربیت حاصل کررہا تھا کہ اس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مزید بتایا کہ عبدالباسط نے دوران ڈیوٹی اپنی رائفل سے فائرنگ کی اور مزید پڑھیں
قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ کا انتقال
قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فواد عالم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے اپنے تمام فینز سے والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کی۔ انہوں نے اس سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ گزشتہ چند مزید پڑھیں
اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر بن گئے
تہران: ایرانی وزارت داخلہ نے کہا کہ اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایرانی نیوز کے مطابق ایران میں صدارتی انتخابات میں امیدوار پزشکیان اور سعید جلیلی کو ملک کے اگلے صدر بننے کے لیے سخت مقابلہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس کانٹے کے مقابلے کے بعد معسود پزشکیان مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھا دیا۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے پاکستان تحریک مزید پڑھیں
غزہ : اسرئیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید 27 فلسطینی شہید
غزہ :اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ہیں، غزہ میں فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے خان یونس اور رفح کے قریب علاقوں کو نشانہ بنایا، جہاں ایک گروپ پر حملہ کیا گیا جو تجارتی سامان لے جانے والے ٹرکوں مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ضد برقرار، دماغی معائنے سے انکار
جسمانی اور ذہنی صحت کے حوالے سے محض امریکا نہیں بلکہ پوری دنیا میں تماشا بن جانے والے امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں بالکل فٹ ہوں، انتخابی دوڑ میں ہوں گا اور رہوں گا اور جیت کر بھی دکھاؤں گا۔ اُن کا کہنا ہے کہ مخالفین بے جا مزید پڑھیں
کیا نومنتخب ایرانی صدر توقعات پر پورے اُتر پائیں گے؟
مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ وہ اصلاح پسند ہیں اور بہت سی تبدیلیوں کا وعدہ کرکے صدر کے منصب تک پہنچے ہیں۔ اُن کے لیے ایرانی صدر کے منصب پر فائز رہتے ہوئے اپنے تمام وعدے پورے کرتے ہوئے کام کرنا آسان نہ ہوگا۔ مسعود پزشکیان کا شمار اُن اصلاح پسندوں میں مزید پڑھیں