غزہ :قرآن پڑھنے میں مصروف 16 فلسطینی بچے اسرائیلی حملے میں شہید‘50سے زاید ز خمی

  غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں نصیرات کیمپ میں قائم اسکول پر حملے کے نتیجے میں قرآن پڑھنے میں مصروف16 فلسطینی بچے شہید ہوگئے جبکہ بچوں سمیت75 سے زاید افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کے روز وسطی غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے مزید پڑھیں

کوپا امریکا؛ 5 بار کی عالمی چمپئن برازیل کو یوراگوئے نے مات دیدی

برازیل: کوپا امریکا میں یوروگوئے کا گول کیپر برازیل کی جانب سے گول روکتے ہوئے برازیل ( اسپورٹس ڈیسک )یوراگوئے نے برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر کوپا امریکا کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔لاس ویگاس میں کوپا امریکا کے کوارٹر فائنل میں 5 بار کی عالمی چمپئن برازیل کو پنالٹی شوٹ مزید پڑھیں

غزہ میں صیہونی فورسز کی جارحیت کو 9 ماہ مکمل، 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملوں  کو غزہ میں جارحانہ بمباری کرتے ہوئے 9ماہ مکمل ہوگئے، 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے 38ہزار 153فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  غزہ کی پٹی کے مغربی علاقوں پر اسرائیلی بم باری سے کم ازکم 20فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوجیوں مزید پڑھیں

میانوالی پولیس کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر چھاپے کی تردید

 میانوالی : میانوالی پولیس نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  اورتحریک انصاف (  پی  ٹی آئی ) رہنما عمر ایوب کے گھر پر چھاپے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پولیس چھاپے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میانوالی پولیس ترجمان نے کہاکہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دو مقامات پر جھڑپیں؛ دو فوجی اور چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو مختلف مقامات پر جھڑپوں کے دوران دو بھارتی فوجی اور چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی جی پولیس ودی کمار بردی کا کہنا ہے کہ حکام نے ضلع کلگام میں دو مختلف کارروائیاں کیں جن میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہل کار عسکریت مزید پڑھیں

علی گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، پرویزخٹک کا وزیراعلیٰ کے پی کے بیان پر ردعمل

 پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردِ عمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیرا علی کے پی کے بھڑکیں نہ ماریں، مجھے اپنے صوبے میں کوئی بند نہیں کرسکتا۔  اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

کینسو اوپن اسکواش: پاکستانی عشعب فائنل میں پہنچ گئے

 لاہور: پاکستان کے عشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ عشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔ امریکا میں جاری اس 9 ہزار ڈالر انعامی رقم والے ایونٹ کا فائنل پاک اور بھارت مزید پڑھیں

نئے برطانوی وزیرِ اعظم کی طرف سے عقل مندی کا پہلا ثبوت

نئے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے منصب منصب سنبھالنے کے بعد عقل مندی کا پہلا ثبوت دے دیا۔ انہوں نے ہزاروں افریقی تارکینِ وطن کو مشرقی افریقا کی ریاست روانڈا بھیجنے کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔ یہ منصوبہ 2022 میں تیار کیا گیا تھا اور اس حوالے سے ایک بل بھی برطانوی پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

بچھڑے کو بچانے کیلیے بہادر شخص اپنی جان پر کھیل گیا

اِس دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو انسان تو انسان، کسی جانور کی جان بچانے کے لیے بھی اپنی جان داؤ پر لگانے سے گریز نہیں کرتے۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ وہاں سیلاب کے دوران ایک بچھڑے کو بچانے کے لیے ایک بہادر اور حیوان مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں میڈٹیک کے اشتراک سے صحافیوں کیلیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ

کراچی (رپورٹ: منیرعقیل انصاری) کراچی پریس کلب اور میڈٹیک کے اشتراک سے صحافیوں کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) مصنوعی ذہانت کے موضوع پر پریس کلب میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ سے کراچی پریس کلب کے صدرسعید سر بازی،سیکرٹری شعیب احمد، سندھ حکومت محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فلمز ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں