کراچی: جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کیلیے بند کردیا گیا

کراچی:جرمن قونصل خانے کو غیر یورپی شہریوں کے لیے بند کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں جرمنی کے قونصل خانے کو سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر غیر یورپی باشندوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ قونصل خانے کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر باقاعدہ اعلامیہ  جاری کردیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ

باجوڑ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اورے اس کے نتائج سے خبردار کیا کرتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ باجوڑ اسپورٹس کمپلکس میں اۤپریشن نامنظور اور ہم امن چاہتے ہیں کے عنوان سے ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

کراچی؛ تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے آئی ٹی آفس کے مالک کو قتل کردیا

  کراچی:  شاہراہ فیصل پر واقع کاوش کراﺅن پلازہ میں ملازم نے تنخواہ نہ ملنے پر آئی ٹی آفس کے مالک کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا ، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق مین شاہراہ فیصل بلوچ کالونی پل کے قریب قائم کاوش کراﺅن پلازہ کی چوتھی مزید پڑھیں

سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے محبت بھرا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ کا ان کی تیسری برسی کے موقع پر شوہر کیلئے محبت بھرا خط وائرل ہوگیا۔ سائرہ بانو نے خط کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے کا وعدہ لیا۔ انہوں نے لکھا مزید پڑھیں

رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اور پروڈیوسر رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ فلم اور فنکاروں کی کامیابی کا انحصار اداکار کی کم فیس پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنے پروڈکشن کے کسی پروجیکٹ میں خود کو مزید پڑھیں

فلم پروڈکشن کے مشکل وقت میں دیا مرزا نے بہت ساتھ دیا، تاپسی پنوں کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے انکشاف کیا ہے کہ فلم پروڈکشن کے مشکل وقت میں اداکارہ دیا مرزا نے ان کا بہت ساتھ دیا۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ فلم بنانا آسان کام نہیں ہے اور ان کے شریک پروڈیوسر اپنے حصے کی رقم لے کر پروجیکٹ سے الگ ہوگئے تھے۔ تاپسی مزید پڑھیں

انڈین سینسر بورڈ نے اکشے کمار کی فلم ’سرپھرا‘ کو نمائش کی اجازت دے دی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فلم میں سے نازیبا الفاظ کو تبدیل کریں اور یہ اعلان لگائیں کہ فلم حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

انوراگ کشیپ کی بیٹی نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی یوٹیوبر عالیہ نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا ہے۔ ایک میڈیا گفتگو میں عالیہ کشیپ نے انکشاف کیا کہ انہیں شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی لیکن انہوں نے اس میں جانے سے انکار کردیا۔ یوٹیوبر عالیہ کشیپ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کینیا: عدالت نے صحافی ارشد شریف کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا

نیروبی: کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی اینکر و صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صحافی کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے پاکستانی اینکر و صحافی ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو مزید پڑھیں