شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ ‘ک ک ک کرن’ کے پیچھے کی حقیقت کیا؟

 گجرات: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ماضی کی مقبول فلم ‘ڈر’ کے مشہور ڈائیلاگ ‘آئی لو یو ک ک ک کرن’ کے پیچھے کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے بتا دی۔ فلمساز یش چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘ڈر’ میں میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ولن کا کردار نبھایا مزید پڑھیں

خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت مزید پڑھیں

سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک مداح نے ہدایتکار سے پوچھا کہ اُن کا دو شادیاں کرنے مزید پڑھیں

بائیڈن کی نئے برطانوی وزیرِ اعظم کو مبارک باد، خصوصی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم

روس کے ساتھ یوکرین کی جنگ کے لیے برطانوی حمایت "غیر متزلزل” ہے۔ یہ بات برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی فون کال میں جمعے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن سے کہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر مزید پڑھیں

میری 100 دن کی کارکردگی کسی نے نہیں دکھائی، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 100 دن کارکردگی دکھائی ہے کسی نے نہیں دیکھائی جبکہ پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر دکھائی جارہی ہے اس کے لیے پیچھے سے آرڈر ہے ، اسلام آباد جلسے کے لیے خیبر پختونخوا کے قافلے شہر اقتدار مزید پڑھیں

ستمبر میں بڑی تحریک کا آغاز ہوگا، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ستمبر تک ایک بڑی تحریک کا آغاز ہو جانا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کاروبار کرنے والوں کی مہنگائی کی وجہ سے کمر ٹوٹ گئی ہے، اسد قیصر اور مزید پڑھیں

سعودی فرمان روا شاہ سلمان کا غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکی ماہرین اور غیر معمولی ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں مزید پڑھیں

عوام میں اب شعور آ چکا ہے،مسرت چیمہ

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اچھی طرح آگاہ ہیں کیا کھیل کھیلا جارہا ہے، جلسہ پر امن ہوگا، پی ٹی آئی کا آج ( ہفتہ) کے روز اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ پر امن ہوگا ، حکومت اور انتظامیہ منفی ہتھکنڈوں کے استعمال سے مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے سے متعلق درخواست خارج

لاہور (آن لائن) مقامی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پولیس کی وردی پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عدالت نے قرار دیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کو پولیس کی وردی مزید پڑھیں