اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ستمبر تک ایک بڑی تحریک کا آغاز ہو جانا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کاروبار کرنے والوں کی مہنگائی کی وجہ سے کمر ٹوٹ گئی ہے، اسد قیصر اور مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی فرمان روا شاہ سلمان کا غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکی ماہرین اور غیر معمولی ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں مزید پڑھیں
عوام میں اب شعور آ چکا ہے،مسرت چیمہ
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اچھی طرح آگاہ ہیں کیا کھیل کھیلا جارہا ہے، جلسہ پر امن ہوگا، پی ٹی آئی کا آج ( ہفتہ) کے روز اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ پر امن ہوگا ، حکومت اور انتظامیہ منفی ہتھکنڈوں کے استعمال سے مزید پڑھیں
مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے سے متعلق درخواست خارج
لاہور (آن لائن) مقامی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پولیس کی وردی پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عدالت نے قرار دیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کو پولیس کی وردی مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال مؤخر کرنے کے اعلان کے فوری بعد ہی پیٹرولیم ڈیلرز پر عائد کیا گیا مزید پڑھیں
بدنام امریکی گلوکار ڈیڈی کیخلاف جنسی تشدد اور اسمگلنگ کا مقدمہ دائر
مین ہٹن: امریکی سپر اسٹار ریپر شان کومبز المعروف ’ڈیڈی‘ کے خلاف ایک سابقہ فلم اسٹار نے جنسی استحصال اور جنسی اسمگلنگ کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ گلوکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے 2004 اور 2009 کے درمیان ہیمپٹن اور فلوریڈا میں اپنی شاندار “وائٹ پارٹیز” کے دوران اداکارہ ایڈریا انگلش کو مالی مزید پڑھیں
علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ ایمازون پرائم پر جاری
ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، سیزن 3 کو ایمازون پرائم پر جاری کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سیزن تھری کو اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اسٹریم کیا جاسکتا ہے۔ سیزن کے ابتدائی تبصروں یہ بات مزید پڑھیں
نیٹ فلکس بلاک بسٹر ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی
لاس اینجلس: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز سیزن 5‘ جلد ہی اسٹریم کرنے کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔ ویب سیریز کے تخلیق کار راس ڈفر سیزن 5 کی شوٹنگ کی پیش رفت پر اپنے انسٹاگرام فالوورز کو مسلسل اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں اور اب انہوں نے پوری ٹیم کی ایک تصویر مزید پڑھیں
توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر
لاہور: معروف اداکار توقیر ناصر کو پی کے ایل آئی اسپتال کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپتال آمد پر توقیر ناصر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔ یہ بھی پڑھیں : نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی نئی جاسوسی تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا نام سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں فلم کا نام ’الفا‘ نظر آتا ہے جبکہ فلم میں شاروری واگھ ان کے ساتھ کردار نبھائیں گی۔ دونوں اداکارائیں جاسوسی مشن مزید پڑھیں