نجی شعبے کی طرح سرکاری اداروں میں بھی جدت لانے کی ضرورت ہے: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نجی شعبے کی طرح سرکاری اداروں میں بھی جدت لانے کی ضرورت ہے۔  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کی باگ ڈور آپ کے ہاتھ میں ہے، آپ ملک و قوم کی تعمیر کے عمل مزید پڑھیں

عمران خان کا انصاف نہ ملنے پر جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے اور پی ٹی آئی کے مقدمات مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دیکر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان چیمپئن نے ٹس جیت کر ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو بولنگ کی دعوت دی ، پاکستان چیمپئن کی ٹیم نے پہلے مزید پڑھیں

جارجیا میں انسانی اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل ، ایک لاکھ 20ہزار بچے چوری

تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا میں انسانی اسمگلنگ کے بڑا اسکینڈل کا انکشاف ہوا،جس میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد بچے چوری کرکے فروخت کیے گئے۔ اسپتالوں میں والدین کو بتایا جاتا کہ بچہ مردہ پیدا ہوا یا پیدائش کے بعد مرگیا۔ پھر ان بچوں کو جارجیا میں یا ملک سے باہر ایسے خاندانوں کو مزید پڑھیں

برطانیہ میں حکومت کی تبدیلی پُھول مہکائے گی یا گُل کھلائے گی؟

61 سالہ کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیرِ اعظم بننے والے ہیں۔ وہ لیبر پارٹی کے قائد ہیں جس نے برطانوی الیکشن حکومت سازی کے لیے مطلوب اکثریت حاصل کرلی ہے۔ کیا اب برطانوی سیاست میں تعطل ختم ہوگا، بے یقینی کی کیفیت ختم ہوسکے گی، یہ سوال ہر اُس شخص کے ذہن میں گردش کر مزید پڑھیں

محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ فیس بک، ٹک ٹاک، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا اپلیکیشن بند نہیں ہوں گی۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فل پروف بنایا مزید پڑھیں

میرپورخاص: کارروائیوں کے دوران 2 چوری شدہ کاریں برآمد

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) مہران پولیس اسٹیشن کی حدود سے 2 مختلف وارداتوں میں گزشتہ سال اکتوبر اور رواں سال مئی میں 2 کاریں چوری ہو گئی تھیں، ایک کار 123۔ AQL اور دوسری کار 723۔ AUX برآمد کر لی گئیں، جن کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں ایس مزید پڑھیں

لاڑکانہ: پولیس کی مختلف مکتبہ فکر،علماء اور ذاکرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے میٹنگز

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ضلع بھر کے DSPs کی مختلف مکتبہ فکر،علماء کرام اور ذاکرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے میٹنگز کا انعقاد۔ میٹنگس میں تمام علماء کرام،ذاکرین،مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں اور متعلقہ سب ڈویژنز کے ایس مزید پڑھیں

یوروکپ فٹ بال میں جرمنی اور اسپین کا حساب برابر ہے

یورو ٖفٹ بال2024 میں پہلا کوارٹر فائنل میزبان جرمنی اور اسپین کے درمیان اسٹوٹ گارٹ کے ایم ایچ پی ارینا میں آج کھیلا جائے گا۔ جرمنی نے دوسرے رائونڈ میں ڈنمارک کو 2–0 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی جبکے اسپین نے جارجیا کے خلاف 4–1 سے کامیابی حاصل کرکے آخری 8 ٹیموں مزید پڑھیں

لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست

لندن(سید عاصم علی قادری)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیل کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت مزید پڑھیں