لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں
زمرہ:
معروف شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں
پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دُنیا سے کوچ کرگئیں، شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید انصاری کا شمار پاکستان کی نامور شیفس میں ہوتا تھا، اُنہوں نے نامور ٹی وی چینلز پر کوکنگ کے پروگرام کیے، اُن کی نرم مزاج شخصیت کی وجہ سے ہر کوئی اُنہیں بےحد مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیں
ممبئی: گزشتہ ماہ اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں، ان افواہوں نے مزید پڑھیں
مہنگے فونز کے اشتہارات کرنیوالے فواد خان کا سستا موبائل دیکھ کر مداح حیران
پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان کے سستے اور عام موبائل فون نے مداحوں کو حیران کردیا۔ فواد خان کا شمار اُن پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے جو مہنگے ترین اسمارٹ فونز کے اشتہارات میں کام کرتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں اُن کا عام اور پُرانے ماڈل کا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ ‘ک ک ک کرن’ کے پیچھے کی حقیقت کیا؟
گجرات: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ماضی کی مقبول فلم ‘ڈر’ کے مشہور ڈائیلاگ ‘آئی لو یو ک ک ک کرن’ کے پیچھے کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے بتا دی۔ فلمساز یش چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘ڈر’ میں میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ولن کا کردار نبھایا مزید پڑھیں
خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر
پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت مزید پڑھیں
سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک مداح نے ہدایتکار سے پوچھا کہ اُن کا دو شادیاں کرنے مزید پڑھیں
بائیڈن کی نئے برطانوی وزیرِ اعظم کو مبارک باد، خصوصی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
روس کے ساتھ یوکرین کی جنگ کے لیے برطانوی حمایت "غیر متزلزل” ہے۔ یہ بات برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی فون کال میں جمعے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن سے کہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر مزید پڑھیں
میری 100 دن کی کارکردگی کسی نے نہیں دکھائی، علی امین گنڈا پور
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 100 دن کارکردگی دکھائی ہے کسی نے نہیں دیکھائی جبکہ پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر دکھائی جارہی ہے اس کے لیے پیچھے سے آرڈر ہے ، اسلام آباد جلسے کے لیے خیبر پختونخوا کے قافلے شہر اقتدار مزید پڑھیں